وزیراعظم کی پنجاب میں آٹے اور چینی کی قیمتوں میں کمی کی ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کے تحت عید تک صوبہ پنجاب میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت550 روپے سے کم کر کے 400 روپے اور فی کلو چینی کی قیمت 75 روپے سے کم کر کے 70 روپے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم نے رمضان ریلیف پیکیج کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سندھ کے دادو کے 2 دیہاتوں میں آگ لگنے کے واقعے پر افسوس کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل میہڑ میں دو دیہات میں آگ لگنے کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا جہاں 6 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق اور مالی نقصان ہوا۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے ضلع دادو کی تحصیل میہڑ میں دو مزید پڑھیں

" دھمکیوں پرمذاکرات نہیں ہوتے"روس سے دس سال تک لڑ سکتے ہیں: زیلنسکی

روسی افواج نے یوکرین پر حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ کییف میں حکام کے مطابق، کئی دنوں تک خود کو دوبارہ منظم کرنے کے بعد روسی فوج نے یوکرین کے صنعتی مرکز دونباس پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے وسیع پیمانے پر زمینی حملے شروع کر دیے ہیں۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے مزید پڑھیں

یونان نے روسی آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا

یونان  نے  یوکرین کے خلاف روسی جارحیت کے آغاز پر مختلف پابندیوں کے نفاذ کے سلسلے میں  ایک روسی آئل ٹینکر  کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔  روسی وزارت جہاز رانی کے مطابق یونان نے یورپی یونین کی پابندیوں کے جواز میں ہمارے آئل ٹینکر پر قبضہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ  یوکرین کے خلاف مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  میولود چاوش  اولوکا مذہبی اور نسلی دشمنی کے خلاف بیان

وزیر خارجہ  میولود چاوش  اولو نے کہا کہ عیسائیت دشمنی، یہودی دشمنی اور اسلامو فوبیا انسانیت کے خلاف جرائم ہیں اور انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مل کر نسل پرستی کی تمام اقسام کے خلاف جنگ جاری رکھے۔ وزیر  خارجہ چاوش اولو  اور ہنگری کے وزیر برائے امور خارجہ اور غیر مزید پڑھیں