فرانسیسی پولیس کا 2 باحجاب خواتین پر تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پیرس: فرانسیسی پولیس نے باحجاب سڑک عبور کرنے والی دو خواتین کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فرانسیسی پولیس اہلکاروں کی جانب سے سڑک کے بیچوں بیچ باحجاب دو خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ ہاتھا پائی کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات، قومی سلامتی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جہاں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی’۔ بیان میں کہا مزید پڑھیں

عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف وسیع پیمانے کا عسکری آپریشن

عراق میں  دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف آپریشن شروع  ہو گیا ہے۔ عراقی وفاقی پولیس    کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں   بتایا گیا ہے کہ کرکوک، صلاحدین اور دیالہ  کے  درمیانی وسیع رقبے پر  اپنے وجود کا مظاہرہ کرنے والی داعش کے خلاف  آئرن   ہیمر  آپریشن  میں عراقی فضائیہ بھی  تعاون کر مزید پڑھیں

صومالیہ: پارلیمنٹ پر حملہ

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں دہشت گرد تنظیم الشباب نے پارلیمنٹ پر مارٹر حملہ کر دیا۔ حملہ نئی حکومت کے دوسرے پارلیمانی اجلاس کے دوران کیا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق مارٹر گولے پارلیمنٹ کے قریب گرے ہیں۔ حملے میں کثیر تعداد میں افراد زخمی ہوئے ہیں لیکن زخمیوں میں کوئی اسمبلی ممبر شامل نہیں مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ہنگامی صورتحال نافذ

جنوبی افریقہ  میں 443 افراد  کے لقمہ اجل بننے والی سیلاب کی آفت  کے باعث قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے قوم سے اپنے خطاب میں کہا کہ ریاستی سطح پر تباہی کی صورت حال سے نمٹنے کے امکانات ناکافی تھے اور حکومت نے قومی آفت کی مزید پڑھیں