شہباز شریف کی 34 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، بلاول اور شاہد خاقان حصہ نہ بنے

وزیراعظم شہباز شریف کی 34 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا جس میں ابتدائی طورپر چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کابینہ کا حصہ نہیں ہیں۔ وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب منگل کو ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں قائم مقام صدر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی وکیل کی اسلام آباد ہائیکورٹ پر تنقید،کمیشن نامکمل ہونے پر اعتراض

تحریک انصاف کے وکیل نے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن نامکمل ہونے کا اعتراض اٹھادیا۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں بینچ کے سامنے اسلام آباد ہائیکورٹ کافیصلہ پڑھ کرسنایاگیا کہ فارن فنڈنگ ثابت ہوئی تو اس کا اثرجماعت اور چیئرمین مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات ہر ہفتے اور اتوار کو ہوئیں، تحقیق

کینیڈین ماہرین کی جانب سے کی جانی والی تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات ہر ہفتے اور اتوار کے دن ہوئیں۔ کورونا کے شکار افراد میں علامتیں بھی مختلف ہوتی ہیں، بعض افراد میں خطرناک حد تک علامات پائی گئیں اور وہ کئی ماہ تک مزید پڑھیں

فلپائن میں میگی طوفان،ہلاک شدگان کی تعداد 172 ہو گئی

فلپائن میں سمندری طوفان میگی کے باعث سیلاب اور مٹی  کے تودے گرنے سے ہلاک شدگان کی تعداد 172 ہو چکی ہے۔  انکوائرر نیوز کے مطابق،  یہ سمندری طوفان میگی     دس اپریل کو فلپائن سے ٹکرایا تھا جس کی وجہ سے بالخصوص جزائر ویسایاس کافی متاثر ہوئے تھے۔ مشرقی ویسایاس  میں 156  مغربی ویسایاس میں گیارہ مزید پڑھیں

صدارتی ترجمان کی امریکی کانگریس ارکان سے دولما باہچے آفیس میں اہم ملاقات

صدارتی ترجمان ابراہیم  قالن نے  واضح کیا ہے کہ ترک۔ امریکی تعلقات کو دو طرفہ مفادات اور احترام کی بنیادوں پر فروغ دیا جا سکتا ہے۔ قالن نے  امریکی کانگریس کے ارکان سے استنبول کے دولما باہچے صدارتی دفتر میں   ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علاقائی مسائل جیسے شام، آذربائیجان، آرمینیا اور اسرائیل بالخصوص روس مزید پڑھیں