ترکی سے روانہ چوتھی گڈنیس ٹرین افغانستان پہنچ گئی

وزارت داخلہ، ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ پریذیڈنسی (AFAD)   اور  دیغر   غیر سرکاری تنظیموں کے تعاون سے تیار کردہ انسانی امدادی سامان لے کر چوتھی "گڈنیس ٹرین” افغانستان پہنچ گئی  ہے ۔ 1478 ٹن انسانی امدادی سامان لے جانے والی ٹرین، جو 30 مارچ کو دارالحکومت انقرہ سے روانہ ہوئی تھی، ترکمانستان کی سرحد پر واقع مزید پڑھیں

روس نے بلغاریہ کے سفارتی عملے کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دے دیا

روس وزارت خارجہ نے بلغاریہ کے ماسکو سفارت خانے کے عملے کو "ناپسندیدہ” شخصیات قرار دے دیا ہے۔ وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلغاریہ کے ماسکو کے لئے سفیر اتاناس کرسٹن کو وزارت خارجہ طلب کر کے بلغاریہ سفارت خانے کے عملے کو "ناپسندیدہ شخصیات” اعلان کئے جانے کا نوٹس دیا گیا مزید پڑھیں

نشانہ باز باغی حوثی نے ایک یمنی فوجی کو گولی مارتے ہوئے ہلاک کر ڈالا

یمنی شہر حجہ میں ایک حوثی نشانہ باز کی فائرنگ سے ایک یمنی فوجی جان بحق ہو گیا۔ یمنی مسلح افواج کے شعبہ اطالعات  کی جانب سے جاری کردہ بیان میں اس بات پر زور دیا گیا کہ یہ واقعہ اقوام کی طرف سے اعلان کردہ جنگ بندی کے باوجود متعدد خلاف  ورزیوں میں سے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے جارحانہ اقدامات کا جواب دیا جائے گا:امریکہ

شمالی کوریا کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے سنگ کم نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کےجارحانہ اقدامات کا جواب دیا جائے گا۔ یان ہاپ خبر ایجنسی کے مطابق،سنگ کم نے جنوبی کوریائی ہم منصب نوھ کیو ڈوک سے سیئول میں ملاقات کی جس کے دوران شمالی کوریا کے جوہری  تجربات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ مزید پڑھیں

مشرقی افریقہ کے ممالک، سلامتی کے معاملات میں، باہمی تعاون کریں گے

مشرقی افریقہ کے ممالک کے درمیان، علاقے میں سکیورٹی مسائل کے مقابل، مشترکہ کاروائیوں کا سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایتھوپیا، سوڈان، جنوبی سوڈان، یوگنڈا، تنزانیہ، صومالیہ اور جیوبوٹی کے نمائندوں کی شرکت سے ایتھوپیا کے دارالحکومت آڈیس آبابا میں مشرقی افریقہ دفاعی خبر رسانی فورم کا انعقاد ہوا۔ فورم مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے  اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   روزنامہ اسٹار: "ایردوان  کا فلسطین کی حمایت کا پیغام: ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں” صدر رجب طیب ایردوان نے فلسطینی صدر محمود عباس سے فون پر بات چیت کی۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان دیتے ہوئے،صدر ایردوان مزید پڑھیں

حکومت نے معاشی بحران کا حل نہ نکالا تو اندازہ لگانا مشکل آئندہ الیکشن کے بعد کون سی جماعت اقتدار میں آئے

ڈاکٹر اقدس افضل نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت شدید معاشی بحران کا سامنا ہے۔ اگر شہباز شریف حکومت اس کو ختم کرنے میں اپنا رول ادا نہیں کرتی تو پھر ہمیں ان تمام قیاس آرائیوں کو دوبارہ سے ری سیٹ کرنا پڑے گا کہ آئندہ الیکشن کے بعد کون سی جماعت پاور مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان کا اصرار تھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سمری بھیجی جائے، فروغ نسیم

سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کو غلطی قرار دینے کے بیان پر سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ کو بتایا کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

10 سے 15 ہزار لوگ جمع کرکے عدالتی فیصلے پر تنقید کریں تو ہم کیوں فیصلے دیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ 10 سے 15 ہزار لوگ جمع کر کے عدالتی فیصلے پر تنقید کریں تو ہم کیوں فیصلے دیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت کی۔ ایڈشنل اٹارنی جنرل عامر مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیس دائر کرنا غلطی تھی: عمران خان کا ایک بار پھر اعتراف

سابق وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ سپریم کورٹ جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کارروائی غیر ضروری سمجھتا ہوں ااور ان کے خلاف دائر کیس غلطی تھی۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پچھلے انتخابات میں ٹکٹوں پر توجہ نہیں دی تھی، اس بار ٹکٹس مزید پڑھیں