ایدھی سنٹر کے جھولے سے ملنے والی لاوارث بچی ‘رابعہ بانو’ کی کامیابی کی کہانی

بارہ سو کے قریب لاوارث بچوں کو اپنی گود میں کِھلانے والی بلقیس ایدھی اب اس دنیا میں تو نہیں رہیں لیکن ان کی خدمات ان کے جانے کے بعد بھی مدتوں یاد رکھی جائیں گی ۔ 28 برس قبل ’ایدھی‘ کے جھولے سے ملنے والی ننھی بچی نے بلقیس ایدھی کی وفات پر اپنی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پشاورموڑ تا اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح کردیا۔ پشاور موڑ تا اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کو بعد میں توسیع دی جائے گی اور اسے روات تک لے جایا جائیگا جب کہ رمضان کے دوران بس میں سفر کرنے والے شہریوں سے ٹکٹ نہیں لیا جائے گا، اس بس مزید پڑھیں

نوازشریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کا اجرا روکنے اور وطن واپسی پر گرفتار کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کا اجرا روکنے اور وطن واپسی پر گرفتار کرنے کی درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جستس اطہر من اللّٰہ نے پٹیشنر وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا اور درخواست خارج کرنے سے متعلق کچھ دیر قبل محفوظ کیا گیا مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کسی صورت حلف سے انکار نہیں کر سکتے: پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حلف اٹھانے کے معاملے پر پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر پنجاب سیکرٹری اسمبلی کی رپورٹ کے خلاف میدان میں آگئے۔ پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر نے گورنر پنجاب کو خط لکھ کر انہیں آئینی ذمہ داری سے آگاہ کیا اور بتایا کہ گورنر پنجاب کسی صورت حلف سے انکار نہیں کر مزید پڑھیں

کیا پی ٹی آئی کے جلسوں کا حکومت پر کوئی دباؤ پڑے گا؟

‘اگر خودکشی حرام نہ ہوتی تو میں پارلیمنٹ میں جاکر خود کو دھماکے سے اڑا لیتا’، یہ بات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک ابھرتے ہوئے رہنما شہریار آفریدی نے کوہاٹ میں اپنے حلقے میں تقریر کرتے ہوئے پشتو زبان میں کہی تھی۔ اس وقت کے بعد سے حالات نے ہمیں بتایا کہ مزید پڑھیں