مولانا فضل الرحمٰن نے ملک بھر میں فوری نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا

جمعیت علماءاسلام وپی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے ملک میں فوری طور پر نئے عام انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کردیا ۔ مولانا فضل الرحمٰن نے اپنی رہائش گاہ پر اپنی جماعت کے ساتھیوں اور ورکروں سے خطاب میں کہا کہ موجودہ نئی حکومت زیادہ سے زیادہ ایک سال کے لیے بنی مزید پڑھیں

بلوچستان نیشنل پارٹی کا قومی اسمبلی سے چاغی واقعے پر احتجاجاً واک آؤٹ

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کی جانب سے گذشتہ روز بلوچستان کے ضلع چاغی میں رونما ہونے والے واقعے پر قومی اسمبلی سے احتجاجاً واک آؤٹ کیا گیا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے آغا حسن بلوچ نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 16 اپریل کو چاغی میں ایک دل خراش واقعہ پیش مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اعلان، ن لیگ کے 14، پیپلز پارٹی کے 11 اور جے یو آئی کے 4 وزرا آج حلف اٹھائیں گے

وفاقی کابینہ میں شامل وزرا کے نام سامنے آ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیر خارجہ کا اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے اس کے علاوہ شازیہ مری کو چیئرمین بینظر انکم سپورٹ پروگرام، خورشید شاہ کو مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تشدد کا نشانہ بننے والے میجر حارث کی عیادت

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے گذشتہ روز سی ایم ایچ لاہور کا خصوصی دورہ کرکے لیگی رہنمائوں کے گارڈ کے تشدد کا نشانہ بننے والے بہادر سپوت میجر حارث کی عیادت کی۔ اس موقع پر میجر حارث سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے انھیں تسلی دی اور یقین دہانی کرائی مزید پڑھیں

ٹویٹر پر فیک ٹرینڈز، مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کو بے نقاب کردیا

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چلنے والے حالیہ ٹرینڈز پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کے طریقہ کار کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا ہے۔ آج ایک پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ میرے ہاتھ میں تحریک انصاف کا اعمال نامہ ہے۔ مزید پڑھیں

سردار اختر مینگل حکومتی اتحاد چھوڑنے کی تیاری کر رہے ہیں، کامران خان

سینئر تجزیہ کار کامران خان نے سردار اختر مینگل کی ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کلیدی اتحادی نے مخلوط حکومت قیام پہلا ہفتہ مکمل ہونے پر اس اتحاد سے رخصتی اختیار کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ اپنی ٹویٹس میں کامران خان نے لکھا کہ ان کی محسن داوڑ کی طرح شکایات مزید پڑھیں

سری لنکن شہری پرانتھا کمارا قتل کیس، 6 مجرموں کو سزائے موت، 7 کو عمر قید

سری لنکن شہری پرانتھا کمارا کو جلانے، تشدد کرنے اور قتل کرنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ 6 مجرمان کو سزائے موت، 7 کو عمر قید جبکہ 76 مجرموں کو دو، دو سال قید کی سزائیں سنائی گئیں۔ سری لنکن شہری پریانتھاکمارا کے قتل میں گواہان اور فریقین کے دلائل سننے کے بعد مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ میں خطے کا بد ترین سیلاب سینکڑوں جانوں کو اپنے ساتھ بہا لے گیا

جمہوریہ جنوبی افریقہ کے مشرقی صوبے کوازولو ناتال میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں اموات  کی تعداد 443  تک ہو گئی۔ گزشتہ ہفتے کے آغاز سے، ملک کے سب سے بڑے شہروں میں سے ایک دُربان اور اس کے اطراف میں  فی مربع میٹر بارش کی مقدار 300 ملی میٹر سے تجاوز کر گئی، جب مزید پڑھیں