یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ میں اب تک ڈھائی سے تین ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے آغاز سے اب تک ڈھائی سے تین ہزار یوکرینی فوجی مارے جا چکے ہیں۔ سی این این کے ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ماریوپول شہر پر قبضے کا روسی دعوی
روس کی جانب سے یوکرین کے اہم اسٹریٹجک شہر ماریوپول کے زیادہ تر حصے پرکنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ روسی وزیر دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے بتایا ہے کہ اس جنگ میں اب تک 23367افراد ہلاک ہو چکے ہیں،جبکہ ماریوپول شہر سے یوکرینی فوجیوں اوراجرتی جنگجووں سے پاک کر دیا گیا مزید پڑھیں
میری حکومت گرانے میں امریکہ کا ہاتھ ہے: عمران خان
تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رات 12 بجے عدالتیں کھولنے کا معاملہ زندگی بھر فراموش نہیں کرسکوں گا، عدالت کو ضمیرفروشوں کی منڈی کا بھی نوٹس لینا چاہیے تھا، امپورٹڈ حکومت کے وزیراعظم پربدعنوانی کے 40 ارب روپے کے مقدمات ہیں۔ باغ جناح کراچی میں عوامی جلسہ عام سے مزید پڑھیں
اسرائیلی قوتیں مسجد الاقصی میں داخل ہو گئیں،جھڑپوں کی اطلاع
آج مشرقی القدس میں واقع مسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی قوتوں اور فلسطینیوں کے مابین تصادم میں کئی فلسطینی زخمی ہو گئے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس مسجد الاقصیٰ میں داخل ہو چکی ہے۔ دو دن سے یہاں فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی قوتوں کے مابین کشیدگی جاری تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نےآج اس مقام سے مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے نئے مسلح نظام کا تجربہ کر دیا
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی نگرانی میں نئے ہتھیاروں کے نظام کا تجربہ کیا گیا ہے۔ خبر کے مطابق تجربے سے ملکی جوہری ہتھیاروں کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا۔ کم جونگ اُن نے دفاعی صلاحیتوں، جوہری جنگی قوتوں کو مزید بڑھانے کیلئے اہم ہدایات دی ہیں دوسری جانب، جنوبی کوریائی فوج نے دعوی مزید پڑھیں
"مایوس نہ ہوں "امید کی کرن روشن رکھِیں:پاپائے روم
ایسٹر کے موقع پر ویٹی کن میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے گھٹنوں کے درد میں مبتلا ہونے کے باوجود شرکت کی۔ پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ حقیقی امید وہ ہوتی ہے جو مایوس نہ ہونے دے، یوکرین جنگ اور دیگر سانحات کے باوجود مزید پڑھیں
بین اسٹوکس انگلش ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کیلئے بہترین انتخاب قرار
@2021 – All Right Reserved. Designed
کینیڈا: ٹورنٹو میں مسجد سے نکلنے والے نمازیوں پر فائرنگ، 5 نمازی زخمی
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکا: کولمبیا کے شاپنگ مال میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ، 12 افراد زخمی
@2021 – All Right Reserved. Designed
حکومت پنجاب نے اسکول کے اساتذہ کو سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم استعمال کرنے سے روک دیا
@2021 – All Right Reserved. Designed