سازش کے تحت یہاں ہمارے اوپر بھی میر جعفر مسلط کیا گیا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی سے انحراف کرنے والے اراکین کو ضمیر فروش لوٹے قرار دیتے ہوئے کارکنوں کو ہدایت کی کہ ان ضمیرفروشوں کو کبھی معاف نہیں کرنا اور سبق سکھانا ہے۔ عمران خان نے اپنے خطاب میں کراچی کے عوام کا شکریہ ادا مزید پڑھیں

پاکستان، راجہ پرویز اشرف نے اسپیکرِ قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف اسپیکر ِ قومی اسمبلی کی نشست پر براجمان ہو گئے۔ راجا پرویز اشرف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا   جس کے بعد اسپیکر منتخب ہونے کے اعلان پر گیلریز میں موجود مہمانوں کی زبردست نعرے بازی کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا   پاکستان کی سیاست مزید پڑھیں

عمران خان کی ساری جدوجہد کا مقصد جلد انتخابات، اگر ایسا نہ ہوا تو ووٹ بینک نہیں بچے گا: نجم سیٹھی

سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ جیسے ہی پیچھے ہٹی، ایک دن بھی عمران خان کی حکومت نہ بچ سکی۔ عمران خان کو پتہ ہے اگر الیکشن جلدی نہیں ہوتے تو ان کو ابھی جو تھوڑی بہت حمایت حاصل ہے وہ نہیں ملے گی۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر مزید پڑھیں

حساس ادارے کے افسر پر تشدد کیس میں اہم پیشرفت

گذشتہ دنوں لاہور میں حساس ادارے کے افسر پر بہیمانہ تشدد کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی ہے۔ پولیس کی جانب سے ماڈل ٹاؤن کچہری میں خواجہ سلمان رفیق اور حافظ نعمان کو پیش کیا نہیں کیا جائے گا. پولیس کے تفتیشی افسر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے طیاروں نے سرحد پار پاکستانی آئی ڈی پیز کے علاقے میں بمباری کی، 40 شہید ہو گئے: محسن داوڑ

رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا ہے کہ گذشتہ روز جو واقعہ پیش آیا وہ بہت افسوسناک ہے۔ کل اس علاقے میں بمباری کی گئی ہاں پاکستان کے افغانستان سے متصل سرحدی علاقوں سے بے گھر ہونے والے لوگ مقیم ہیں۔ پارلیمنٹ سے اپنے خطاب میں محسن داوڑ کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان مزید پڑھیں

عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اپنے خلاف آنے کا دھڑکا لگ گیا، کراچی جلسے میں بات کردی

عمران خان نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے ذریعے کوشش کی جائے گی کہ تحریک باہر ہو جائے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا کیس بھی ساتھ ہی سنا جائے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میں نے ایسا کون سا جرم کیا مزید پڑھیں

روس، ابتک ہم نے یوکیرینی فوج کے کثیر تعداد میں جنگی ہتھیاروں کو تباہ کیا ہے

روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے بتایا کہ ہم اب تک یوکرینی فوج کے 132 طیارے، 105 ہیلی کاپٹر، 2224 ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں تباہ کر چکے ہیں۔ کوناشینکوف نے یوکرین کی جنگ میں روسی فوج کی کارروائیوں کے بارے میں بعض  بیانات  دیے۔ روسی فوجی یونٹوں کے کہوف ہائیڈرو الیکٹرک پاور مزید پڑھیں