اسپیکر قومی اسمبلی نے قاسم سوری کے پی ٹی آئی استعفے قبول کرنے کو کالعدم قرار دے دیا

نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے پی ٹی آئی استعفے قبول کرنے کے عمل کو کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بطور اسپیکر اپنا پہلا حکم نامہ جاری کر دیا۔ انہوں نے قومی اسمبلی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے سیکیورٹی مانگ لی

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے سکیورٹی مانگ لی، سیکرٹری داخلہ کو خط میں کہا کہ ملک میں جاری موجودہ صورتحال کے پیش نظر چیف الیکشن کمشنر کو فول پروف سکیورٹی دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں شدید کشیدگی، پولیس ایوان میں داخل، چودھری پرویز الٰہی پر تشدد، بازو توڑ دیا

پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے موقع پر شدید ہنگامہ رائی کے پیش نظر پولیس ایوان میں داخل ہوگئی اور مزاحمت کرنے والے متعدد حکومتی ارکان کو حراست میں لے لیا۔ خاتون پولیس اہلکار بھی اسمبلی پہنچ گئیں ہیں۔ اینٹی رائٹ فورس کے اہلکار پنجاب اسمبلی میں داخل ہوگئے، اہلکاروں نے بلٹ پروف مزید پڑھیں

عمران خان اداروں کیساتھ نہ بگاڑیں، دوبارہ اقتدار میں نہیں آ سکیں گے: سہیل وڑائچ

سینئر تجزیہ کار اور صحافی سہیل وڑائچ نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اداروں کیساتھ اپنے تعلقات نہ بگاڑیں کیونکہ اگر انہوں نے یہی رویہ اختیار کئے رکھا تو ان کا اقتدار میں آنا مشکل ہو جائے گا۔ یہ بات انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ میں” گفتگو کرتے مزید پڑھیں

جمائما کی لندن کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کی منصوبہ بندی پر مسلم لیگ پر تنقید

سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ان کی لندن کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کی منصوبہ بندی پر تنقید کرتے ہوئے اسے ’پرانے پاکستان‘ میں واپسی قرار دیا ہے۔ گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

پی پی پی کے رہنما راجا پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے

سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجا پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے، جنہوں نے بطور اسپیکر پہلا حکم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کے استعفے اپنے سامنے پیش کرنے کا دیا۔ اسپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے مستعفی ہوجانے کی وجہ سے اجلاس مزید پڑھیں