مسجد الاقصی پر اسرائیلی پولیس کا دھاوا

مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں مسجد الاقصی پر اسرائیلی پولیس کے دھاوے میں 90 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی پولیس نے صبح کے وقت مسجد اقصیٰ کے صحن پر چھاپہ مارا اور ربڑ کی گولیوں اور صوتی بموں کا استعمال کیا۔ عینی شاہدین سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق اسرائیلی پولیس نے  مسجدِ اقصیٰ مزید پڑھیں

روس یوکرینی عوام کی نسلی صفائی کر رہا ہے: ویٹالی کلِچکو

یوکرین کے دارالحکومت کیف کے بلدیہ مئیر ویٹالی کلِچکو نے روس کو یوکرینی عوام کے خلاف نسلی صفائی کا قصور وار ٹھہرایا ہے۔ ویٹالی کلِچکو نے دارالحکومت کیف میں تبدیلی نام کے بعد "ماریوپول کے ہیرو” نامی پارک کا دورہ کیا اور یہاں درخت لگایا۔ بعد ازاں جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں

ترک تعاون و رابطہ ایجنسی   تیکا کی عراقی احیتاج مند بیواؤں کوانسانی امداد

ترک تعاون و رابطہ ایجنسی   تیکا کی جانب سے عراقی دارالحکومت بغداد میں  احتیاج مند کنبوں کو خوردنی  اشیا کی امداد فراہم کی گئی ہے۔ تیکا کے  بغداد   کے کوآرڈینیٹر  مصطفی یازیجی   کا کہنا  ہے کہ  تیکا نے 6 ہزار خوراک کے پیکٹوں کو  ضرورت مندوں میں  تقسیم کیا  جا رہا ہے،  ہم نے بغداد مزید پڑھیں

ترکی یوکرین کا حقیقی دوست ملک ہے: مئیر کیف

یوکرین کے دارالحکومت کیف کے میئر Vitali Klitschko نے  24 فروری کو روس  کی جانب سے شروع کردہ جنگ کے ا علان  کے بعد  اپنے ملک کو دی جانے والی حمایت پر ترکی کا شکریہ ادا کیا  ہے۔ یوکرین کی فوج کے  اپریل کے آغاز میں کیف کے علاقے پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر  نے مزید پڑھیں

شام: PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

شام کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع نے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردوں کے حملوں اور در اندازانہ کاروائیوں کو سزا کے بغیر نہیں رہنے دیا گیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہمارے دلیر مزید پڑھیں

گزشتہ آٹھ برسوں میں روس کے حملوں میں 14 ہزار یوکرینی  باشندے ہلاک ہوئے ہیں: صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ گزشتہ آٹھ برسوں میں روس کے حملوں میں 14 ہزار یوکرینی  باشندے  اپنی  جانوں  سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔ اپنے ویڈیو پیغام میں زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین کے خلاف روس کی جنگ 24 فروری کو شروع نہیں ہوئی تھی بلکہ  روسی فوج 2014 سے مزید پڑھیں

سی آئی اے: روس جوہری اسلحہ استعمال کر سکتا ہے

امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولئیم برنز نے کہا ہے کہ ہمیں، روس کی طرف سے جنگی چال کی شکل میں یا پھر ہلکے جوہری اسلحے کے استعمال کا خدشہ ہے۔ ولئیم برنز نے جارجیا تیکنیک یونیورسٹی میں سی آئی کی کاروائیوں کے بارے میں طالبعلموں اور اساتذہ سے خطاب کیا۔ مزید پڑھیں

نیویارک کے سب وے میں مسلح حملے میں مشتبہ شخص پر مقدمے کی سماعت

امریکہ میں نیویارک کے سب وے میں مسلح حملے میں مشتبہ شخص کے طور پر حراست میں لیے گئے فرینک جیمز  پر مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اپنی پہلی عدالتی سماعت میں، 62 سالہ جیمز، جسے نیویارک شہر میں  سب وے  پر حملہ  کرنے کے الزام میں حراست میں  لیا گیا ہے  ضمانت مزید پڑھیں

شہباز شریف کابینہ کے ناموں کا اعلان آج رات افطار ڈنر پر متوقع

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ڈی ایم جماعتوں کے سربراہوں کو آج افطار پر بلالیا، اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کابینہ کے ناموں کا اعلان آج رات تک متوقع ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے افطار ڈنر وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم پی ڈی مزید پڑھیں

فلپائن میں میگی طوفان 138 افراد کی جانیں نگل گیا

فلپائن میں ٹراپیکل طوفان میگی کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں جان کی بازی ہارنے والے افراد کی تعداد 138  تک ہو گئی۔ ملک  کا صوبہ لیتے ، جہاں 132 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے قدرتی آفات سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ فلپائنی فوج کی جانب سے دیے گئے مزید پڑھیں