وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو عید سے قبل بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرتے ہوئے انھیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیادپر سماعت کافیصلہ

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارن فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گذشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا تھا کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 دن کے اندر کردیا جائے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے ترجمان کا مزید پڑھیں

‘گستاخ گیرٹ ویلڈرز کا خوشیاں منانا ثابت کرتا ہے کہ عمران خان سچے عاشق رسول ﷺ ہیں’

چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے پر گستاخ گیرٹ ویلڈرز کا خوشیاں منانا ثابت کرتا ہے کہ عمران خان سچے عاشق رسول ہیں۔ نامزد امیدوار برائے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے یہ بات اپنے زیر صدارت ہونے والے مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی کی پارلیمانی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا فوجی قافلے پر حملہ، 7 سپاہی شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میں دہشتگردوں کے فوجی قافلے پر حملے میں 7 سپاہی شہید ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے پاک افغان سرحد کے قریب ایشام کے علاقے میں حملہ کیا۔ فوجی دستے نے دہشت گردوں مزید پڑھیں

ترجمان پاک فوج کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ پر لگائے گئے سازش کے الزامات سے متعلق پاک فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکا پر لگائے جانے والے الزامات میں کوئی صداقت نہیں، ہم پُرامن جمہوری اصولوں اور انسانی حقوق کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی نئی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی

وزیراعظم شہباز شریف کی نئی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ کی تشکیل کے لیے قائم خصوصی کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کردی، مسلم لیگ ن کو 13، پیپلزپارٹی کو 10 اور جے یو آئی ف کو 3 وزارتیں دینے کا فیصلہ ہوا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

میں کنفرم کرتا ہوں عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف دبئی میں 14 کروڑ میں بیچے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہہباز شریف نے کہا کہ میں کنفرم کر سکتا ہوں کہ عمران خان صاحب کو بحثیت وزیراعظم قیمتی گھڑیوں، ہار سمیت جو بھی تحائف ملے انہیں 14 کروڑ روپے میں دوبئی میں بیچا گیا، یہ بات انہوں نے گزشتہ روز سینئر صحافیوں کے ساتھ گفتگو میں کہی۔ وزیراعظم سے ملاقات کے لیے گئے مزید پڑھیں

کیا آئینی بحران کے دوران پی ٹی وی کی طرف سے عمران خان کو بطور وزیر اعظم کوریج دینا درست تھا؟

ملک میں قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد ایک آئینی بحران پیدا ہوگیا تھا جس میں پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک مسلسل تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بطور وزیر اعظم کوریج دے رہا تھا اس پر معروف اداکار سید جمال شاہ نے چیلنج کرتے ہوئے ایم ڈی پی ٹی وی اور انفارمیشن سیکرٹری مزید پڑھیں

عمران خان نے حکومت سے خریدی گئی گھڑی باہر جا کر بیچ دی تواس میں کیا جرم ہے؟ فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف کے عمران خان کے توشہ خان سے تحائف دبئی میں بیچنے کے بیان پر ردّ عمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے حکومت سے خریدی گئی گھڑی باہر جا کر بیچ دی تواس میں کیا جرم ہے؟ فواد چوہدری نے شہباز شریف کے بیان مزید پڑھیں

حکومت نے احساس پروگرام اور پناہ گاہیں بند کرنے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا

شہباز شریف حکومت کی جانب سے احساس پروگرام اورپناہ گاہیں بند کرنے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا گیا ہے۔ لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوئی پروگرام بند نہیں ہوا، عوام کی بھلائی کے ہر منصوبے کو مزید بہتر بنائیں گے، وزیراعظم نوازشریف کا شروع کردہ صحت کارڈ اسی طرح چلتا مزید پڑھیں