جاپان اور یونان کے وزرائے خارجہ نے روس کی یوکرین کے خلاف شروع کردہ جنگ کو "بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی” قرار دیا اور اس کی مصّمم مخالفت پر اتفاقِ رائے کا اظہار کیا ہے۔ جاپان کے وزیر خارجہ ہایاشی یوشی ماسا نے دارالحکومت ٹوکیو کے دورے پر آئے ہوئے یونانی ہم منصب نکوس دیندیاس کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اقوام متحدہ: اس وقت فائر بندی ممکن دکھائی نہیں دے رہی
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے یوکرین۔روس جنگ کے 1،7 بلین افراد کو متاثر کرنے اور خوراک، توانائی اور مالیاتی نظاموں میں تعطل پیدا کرنے کی وارننگ دی اور کہا ہے کہ "اس وقت فائر بندی ممکن دکھائی نہیں دے رہی”۔ انتونیوگٹرس نے اقوام متحدہ تجارتی و ترقیاتی کانفرنس UNCTAD کی سیکرٹری جنرل ربیکا گرینسپین مزید پڑھیں
جرمن وزیر صحت کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی گئی
جرمنی میں پولیس نے چارجرمن شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ ان پر شُبہ ہے کہ انھوں نے جرمن وزیرصحت کارل لوٹرباخ کو اغوا کرنے اور بجلی کی تنصیبات کو تباہ کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی تاکہ ملک بھر میں برقی رو کی ترسیل منقطع کی جا سکے۔ کوبلنز دفتراستغاثہ کے ترجمان نے اس مزید پڑھیں
اگر روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری رہتی ہے تو پھر فائربندی مشکل ہو جائے گی: چاوش اولو
وزیر خارجہ یولود چاوش اولو نے کہا کہ اگر یوکرین کے ڈونباس علاقے پر روسی حملے ہوتے ہیں تو جنگ بندی کے حصول کا امکان زیادہ مشکل ہو جائے گا۔ انہوں نے ایک نجی ٹیلی ویژن چینل پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ یوکرین کے بوکا اور ارپین علاقوں میں غیر انسانی تصاویر نے یوکرین مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آئندہ 30 دنوں میں فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جاری کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں جاری کیا جائے۔ یہ تحریری حکم نامہ جسٹس محسن اختر کیانی نے جاری کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے پی ٹی آئی کی اکبر ایس بابر کے خلاف مزید پڑھیں
حساس ادارے کے افسر کو تشدد کا نشانہ بنانے والے سیاسی رہنما کے گارڈز گرفتار
لاہور پولیس نے حساس ادارے کے افسر کو تشدد کا نشانہ بنانے پر سیاسی رہنما کے گارڈز کو گرفتار کرلیا ہے۔ قائمقام سی سی پی او لاہور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن شہزادہ سلطان کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ گذشتہ شام کلمہ چوک کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں سیاسی جماعت کے مزید پڑھیں
پرویز الہیٰ یا حمزہ شہباز؟ تحریک انصاف کے منحرف اراکین کس کا ساتھ دیں گے؟
تحریک انصاف کے 24 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی نے متحدہ اپوزیشن کے نامزد وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ منحرف ارکان نے کہا کہ حمزہ شہباز کی حمایت کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ روز لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے افطار مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن لیگ کا جمائما گولڈ سمتھ کی رہائشگاہ کے سامنے احتجاج کا فیصلہ
مسلم لیگ ن کی جانب سے مورخہ 17 اپریل کو عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ جیو نیوز کے صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ مسلم لیگ ن برطانیہ قیادت کی جانب سے یہ اعلان حال ہی میں نواز شریف مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ کے 5 اہم نکات
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے جمعرات کو راولپنڈی میں ایک پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے ملک کو درپیش چند اہم مسائل پر بات کی جن میں سیاسی معاملات میں پاک فوج کی مبینہ مداخلت بھی شامل ہے۔ انہوں نے اس مبینہ "دھمکی مزید پڑھیں
پاک فوج کے میجر پر بہیمانہ تشدد، پولیس نے خواجہ سلمان اور حافظ نعمان کو گرفتار کر لیا
لاہور پولیس نے پاک فوج کے حاضر سروس میجر حارث کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنمائوں خواجہ سلمان اور حافظ نعمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما حافظ نعمان اور خواجہ سلمان مزید پڑھیں