شمالی وزیرستان میں دو دہشت گرد حملوں میں 8 فوجی جوان شہید

جمعرات کو شمالی وزیرستان میں دو دہشت گرد حملوں میں 8 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ ایک واقعے میں قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا جس میں 7 فوجی شہید ہوگئے۔ دوسرے واقعے میں ضلع کے علاقے عشام میں سیکیورٹی مزید پڑھیں

حجت الاسلام والمسلمین الحاج شیخ غلام حسین نجفی (رحمت اللہ علیہ) کے رسم چہارم کا انعقاد

شفقنا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بروز بدھ مورخہ ١١ رمضان المبارک بمطابق ١٣ اپریل کو  کشمیر کے ضلع بڈگام کے موضعخندہ میں وادی کشمیر کے مشہور و معروف عالم دین حجت الاسلام والمسلمین الحاج شیخ غلام حسین نجفی (رحمت اللہ علیہ) کیرحلت کی مناسبت سے ایک مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا جس مزید پڑھیں

انسولین اب ترکی میں پیدا کی جائے گی: قوجا

ترکی کے وزیر صحت فخر الدین قوجا نے کہا ہے کہ مقامی انسولین کی تیاری کے لئے ترکی محکمہ برائے ادویات و طبّی آلات TITCK نے فرموں سے اپیل کی ہے۔ فخر الدین قوجا نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” انسولین اب ترکی میں پیدا کی جائے گی۔ ذیابیطس جیسی پیچیدہ بیماری مزید پڑھیں

کولمبیا میں طیارہ گر کر تباہ، 12 پولیس اہلکار زخمی

کولمبیا میں سیکیورٹی فورسز کو لے جانے والا طیارہ ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہونے سے 12 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کو لے جانے والا DC-3 قسم کا طیارہ، جس نے ملک کے میٹا انتظامی مرکز کے ولاویسینسیو شہر کے وانگارڈیا ہوائی اڈے سے اڑان بھری تھی، ٹیک آف کے فوراً مزید پڑھیں

ترکی کی جانب سے فلپائن سے اظہار تعزیت

ترکی نے فلپائن میں سمندری طوفان میگی میں جانیں گنوانے والوں کے لیے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ فلپائن میں سمندری طوفان میگی کے حوالے سے وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلپائن کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں موثر ہونے والے سمندری طوفان میگی کے نتیجے میں آنے والے سیلاب مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہلاک افراد کی تعداد 306 تک پہنچ گئی

جمہوریہ جنوبی افریقہ کے مشرق میں واقع صوبہ KwaZulu-Natal میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں اپنی جانیں گنوانے والوں کی تعداد بڑھ کر 306 ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق ڈربن میں 60 سالوں کی تاریخ میں سب سے زیادہ بارش کا ریکارڈ بن گیا ہے، بارشوں اور سیلاب میں متعدد گھر تباہ اور سڑکیں مزید پڑھیں