آریزونا کے باشندے نے 183 جانوروں کو زندہ جما دیا

امریکہ کی ریاست آریزونا میں مائیکل پیٹرک ٹرلینڈ  نامی شخص کے گیراج کے ڈیپ فریزر سے زندہ فریز کئے گئے 183 جانور ملے ہیں۔ آریزونا پولیس حکام کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایک خاتون کی شکایت پر شروع کی گئی کاروائی کے نتیجے میں کتّوں، خرگوشوں، پرندوں سمیت متعدد حیوانات ٹرلینڈ کے گیراج کے ڈیپ فریزر مزید پڑھیں

ترکی  سے سال کے پہلے تین مہینوں میں 42 ممالک کو شہد برآمد

ترکی  سے سال کے پہلے تین مہینوں میں 42 ممالک کو شہد برآمد کیا گیا ہے۔ ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (DKİB) کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے مارچ 2022 میں ترکی سے 42 ممالک کو 4 ہزار 421 ٹن شہد فروخت کیا گیا۔ اس برآمد سے 11 ملین 302 ہزار 715 مزید پڑھیں

تجزیہ 33

یوکرین پر روس کے  حملوں کو دو  مہینے میں پورے ہونے کے قریب ہیں تو  اسے میدان جنگ میں  سنگین  سطح کی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا  ہے۔ پوتن  نے  وسیع  پیمانے کے  اور پرجوش اہداف کے ساتھ جو جنگ شروع کی تھی، اس میں روس کو کیف کے محاذ سے مکمل طور پر پس مزید پڑھیں

بلغراد میں مسلمانوں کو ماہ صیام کے حوالے سے امدادی پیکٹ فرایم

ترکی مذہبی اوقاف  اور جرمنی میں قائم مذہبی امور ترکی-اسلامک یونین  نے سربیا میں ضرورت مندوں میں 1500 عدد  رمضانی بیگوں کی امداد تقسیم کی ہے۔ یہ پیکٹ بلغراد میں ترک سفارت خانے کے سماجی امور کے کونسلر کے تعاون سے 10 شہروں اور 13 مختلف مقامات پر تقسیم کیے گئے۔  بلغراد میں ترک سفارت مزید پڑھیں

‘سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خانہ کے قوانین کو استعمال کرکے مال بنایا’

ضیغم خان نے کہا ہے کہ یہ بہت شرمندگی کی بات ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خانہ کے قوانین کو استعمال کرکے مال بنایا لیکن فواد چودھری صاحب فرماتے ہیں کہ گھڑی بیچ دی تو کیا ہوگا، یہ کوئی ایسی بات ہی نہیں ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے مزید پڑھیں

انڈیا میں پاکستانی ملی نغمہ سننے پر 2 مسلمان لڑکوں کیخلاف مقدمہ درج

ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں پولیس نے پاکستانی ملی نغمہ سننے کا الزام عائد کرتے ہوئے 2 نوعمر لڑکوں کے خلاف کیس درج کر لیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق یہ واقعہ اترپردیش کے بریلی ضلع کے سنگھئی موراون گاؤں میں پیش آیا۔ پولیس نے یہ اقدام ایک ہمسایہ کے ذریعے شکایت درج کرانے مزید پڑھیں

نئی حکومت کے پہلے ہفتے مہنگائی کم ہوگئی، ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ نئی حکومت آتے ہی مہنگائی میں کمی واقع ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی شرح میں 0.68 فیصد کمی ہوئی جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 16.44 فیصد پر آگئی ہے۔ حالیہ ہفتے 17 اشیا کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

بلقیس ایدھی قضائے الٰہی سے انتقال گئیں

معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔ مرحومہ عارضہ قلب میں مبتلا تھیں۔ ان کو کچھ روز قبل کراچی کے ایک ہسپتال میں علاج کیلئے داخل کرایا گیا تھا۔ عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی نے نے اپنی والدہ بلقیس ایدھی کے انتقال کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں