وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 5 گھنٹے تاخیر کے بعد دوبارہ شروع

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی میں آج ہونے والا اجلاس ساڑھے 5 گھنٹے تاخیر کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری دوبارہ ایوان میں پہنچ چکے ہیں جو کہ اراکین سے مخاطب ہونے کے لیے لاؤڈ اسپیکر کا استعمال کررہے ہیں۔ قبل ازیں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے مزید پڑھیں

پی پی پی کے رہنما راجا پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے

سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجا پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے، جنہوں نے بطور اسپیکر پہلا حکم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کے استعفے اپنے سامنے پیش کرنے کا دیا۔ اسپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے مستعفی ہوجانے کی وجہ سے اجلاس مزید پڑھیں

پنجاب کا نیا وزیرِاعلیٰ کون ہو گا؟ پرویز الہٰی یا حمزہ شہباز، فیصلہ آج ہوگا

پنجاب میں نیا وزیرِاعلیٰ کون ہو گا؟ پرویز الہٰی یا حمزہ شہباز، اس بات کا فیصلہ آج ہونے جا رہا ہے۔ پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن میں کسٹوڈین نہیں ہوں، میں وزارتِ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن ہر صورت ہو گا، نتیجہ بھی آج ہی آئیگا: ڈپٹی اسپیکر

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن آج ہی ہو گا اور الیکشن کا نتیجہ بھی آج ہی آئے گا۔ پنجاب اسمبلی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دوست محمد مزاری کا کہنا تھا کہ اسمبلی قواعد کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن کراؤں گا، فری مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ سے قبل ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری مستعفی

قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ سے قبل استعفٰی دے دیا۔ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا۔قاسم سوری کا استعفیٰ سیکریٹری قومی اسمبلی کے دفترکوموصول ہوگیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد پرآج مزید پڑھیں

اثاثے ڈیکلیئر نہ کرنے یا چھپانے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیر قانونی قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے صرف اثاثے ڈیکلیئر نہ کرنے یا چھپانے پر منی لانڈرنگ مقدمہ بنانا غیر قانونی قرار دے دیا۔ تاسلام آباد ہائیکورٹ نے اثاثے چھپانے یا ڈیکلیئر نہ کرنے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیرقانونی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کاروباری شخصیت الطاف احمد گوندل کے خلاف منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

حکومتی ارکان کا ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پر حملہ اور شدید تشدد

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے آج صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری پر حکومتی ارکان نے حملہ کرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ رانا شہباز ، خیال احمد کاسترو اور دیگر اراکین نے ڈپٹی اسپیکر کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری کی زیر صدارت مزید پڑھیں

کیا توشہ خانہ اور فارن فنڈنگ کیس عمران خان کے گلے کی ہڈی بنیں گے؟

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارن فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔گذشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا تھا کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 دن کے اندر کردیا جائے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا مزید پڑھیں

آسٹریا: استنبول مذاکراتی مرحلہ، یوکرین میں قیام امن کا، ایک اہم موقع ہے

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان اور آسٹریا کے وزیر اعظم کارل نیہاما کے درمیان ٹیلی فونک ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بارے میں ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ میں نے صدر رجب طیب ایردوان کو دورہ کیف کے بارے میں بریفنگ دی۔ ہم نے استنبول مذاکراتی مرحلے کے، یوکرین میں قیام مزید پڑھیں