یوکیرین توچکا ۔ یو میزائل داغتے ہوئے کسی نئی اشتعال انگیزی کے درپے ہے، روس

روسی دفتر دفاع نے  دعوی کیا ہے کہ یوکیرین ’’توچکا ۔یو‘‘ میزائل سسٹم کے استعمال کے   ساتھ ’اشتعال انگیزی‘ پیدا کرنے  کی تیاریوں میں ہے۔ روسی وزارت دفاع کے نیشنل کنٹرول سنٹر کے سربراہ میخائل میزنتسیف نے یوکرین کے خلاف شروع کی گئی جنگ کے بارے میں بیان دیا۔ یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ کیف مزید پڑھیں

روس کروز یوکیرینی نیپچون میزائل کا ہدف بنا تھا، امریکہ کا انکشاف

امریکی وزارت دفاع  کے ایک سینئر اہلکار کا کہنا ہے  کہ انہوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بحیرہ اسود میں ڈوبنے والا روس کا پرچم بردار جہاز یوکرین کی جانب سے داغے گئے دو نیپچون میزائلوں کا نشانہ بنا تھا۔ بحیرہ اسود کے بحری بیڑے کے فلیگ شپ، جسے روس نے اوڈیسا مزید پڑھیں

عراق میں اسکول بس ایک گاڑی سے ٹکرا گئی، 11 افراد جاں بحق

بغداد: عراق میں افطار سے واپس آتے ہوئے اسکول انتظامیہ کی بس سامنے سے آنے والی گاڑی ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں 9 اسکول ٹیچرز بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شہر کربلا میں مسافر بس اور ہیوی گاڑی آپس میں ٹکرا مزید پڑھیں

روزہ داروں کیلئے خوشخبری، آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق کل رات مغرابی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا۔ مغربی ہوائیں 20 اپریل تک ملک کے بالائی علاقوں پر موجود رہیں گی۔ کل اور پرسوں چاغی، نوشکی، کوئٹہ، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، لورالائی اور مستونگ میں بارش متوقع ہے۔ اس کے علاوہ ژوب، زیارت، قلات، سبی، نصیر مزید پڑھیں

حمزہ شہباز شریف صوبہ پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ منتخب

صوبائی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف کو نیا قائد ایوان چن لیا ہے۔ پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے تحریک انصاف اور ق لیگ نے بائیکاٹ کر دیا تھا۔ حمزہ شہباز شریف کے حق میں 197 ووٹ ڈالے گئے۔ تفصیل کے مطابق پنجاب مزید پڑھیں

شہباز شریف اپنے دور اقتدار کے دوران توشہ خانہ کی لسٹ جاری کریں، بہت کچھ نکلے گا: کامل علی آغا

مسلم لیگ (ق) کے رہنما کامل علی آغا نے وزیراعظم شہباز شریف کو بڑا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں ان کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اپنے دور اقتدار میں پچھلے 30 سال کے دوران توشہ خانہ کی لسٹ جاری کریں، اس میں سے بہت کچھ نکلے گا۔ ہم نیوز کے پروگرام ”پاکستان مزید پڑھیں

توشہ خانہ سے تحفہ خرید کر سڑک ٹھیک کرائی تھی، عمران خان کا پرانا ویڈیو وائرل

سابق وزیراعظم عمران خان کا سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے توشہ خانے سے ایک تحفہ خریدا اور اس کے پیسوں سے خراب سڑک کو ٹھیک کرایا تھا۔ یکم اکتوبر 2020ء کو سماء ٹی وی کے پروگرام ”ندیم ملک لائیو” میں انٹرویو دیتے مزید پڑھیں