عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کی رہائشگاہ کے باہر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی جانب سے مظاہرے میں ان کے بچوں کیخلاف اور یہود دشمنی میں شدید نعرہ بازی کی گئی۔ جمائما گولڈ سمتھ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں عمران خان اور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ٹویٹر پر حامد میر اور جمائما گولڈ سمتھ کے درمیان ٹویٹر پر نوک جھونک
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ اور معروف صحافی حامد میر کے درمیان نوک جھونک شروع ہو گئی ہے۔ جمائما نے رہائش گاہ کے باہر لیگی کارکنوں کے احتجاجا بارے ٹویٹ کی تو حامد میر نے کہا کہ اپنے بھائی سے کہیں کہ وہ پاکستانی سیاست مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کی وطن واپسی ایک بار پھر موخر
برطانیہ میں زیر علاج تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے ڈاکٹروں کی ہدایت کے پیش نظر وطن واپسی ایک بار پھر موخر کر دی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے کل پاکستان پہنچنا تھا تاہم ڈاکٹرز نے ان کو مزید آرام کا مشورہ ديا،جس کے بعد وطن واپسی موخر کی گئی۔ مزید پڑھیں
بابر اعظم کی نظر میں خطرناک ترین بولر کون ہے ؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایران کے خلاف عراقی سرزمین کا استعمال ہونا برداشت نہیں کریں گے، تہران
@2021 – All Right Reserved. Designed
یوکرین کے میزائل حملے میں روسی بحری جہاز آگ لگنے کے بعد ڈوب گیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایران کے خلاف عراقی سرزمین کا استعمال ہونا برداشت نہیں کریں گے، تہران
تہران: ایرانی وزارت خارجہ نے عراق کو وارننگ دی ہے کہ وہ عراقی سرزمین ایران کے خلاف استعمال ہونے کو کسی صورت برداشتنہیں کریں گے۔ الجزیرہ کے مطابق ایران کی جانب سے یہ وارننگ عراق میں کردستان کے دارالحکومت اربل میں اسرائیل کے مبینہ ٹارگٹس پر میزائلحملے کرنے کے بعد سامنے آئی ہے۔ وزارت خارجہ کے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں دو دہشت گرد حملوں میں 8 فوجی جوان شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
آئی اے ای اے نے ایران کی جوہری سائٹ کی نگرانی کیلئے نئے کمیرے نصب کردیے
@2021 – All Right Reserved. Designed
سری لنکا کا قرضوں کے سبب بیرونِ ملک اپنے مقیم شہریوں سے رقم بھیجنے کا مطالبہ
@2021 – All Right Reserved. Designed