سینئر تجزیہ کار اور صحافی عامر غوری نے کہا ہے کہ پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر جو غلط ٹرینڈز چلائے جا رہے ہیں، اس کا موقع سابق وزیراعظم عمران خان نے فراہم کیا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے عامر غوری نے کہا کہ میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عوام پر مہنگائی کا ایٹم بم گرانے کی تیاریاں، پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 83 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز
جیو نیوز کے مطابق 16 اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ اوگرا نے پیٹرول کی قیمت ساڑھے 83 روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز دے دی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ٹیکس اور لیوی کی شرح، فل لیوی اور ٹیکس مزید پڑھیں
آصف علی زرداری کے لئے جان بھی حاضر ہے: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر
مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ کابینہ تو کیا سابق صدر آصف زرداری کے لئے ہماری جان بھی حاضر ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ دماغی توازن کھو چکے ہیں۔ ہم صاف اور شفاف مزید پڑھیں
جب چیزیں ٹھنڈی ہو رہی ہیں تو جنرل بابر افتخار نے نیا کٹا کھول دیا: شیخ رشید احمد
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے انتہائی سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیزیں ٹھنڈی ہو رہی ہیں تو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے نیا کٹا کھول دیا، انہیں اس وقت بحرانی صورتحال میں پریس کانفرنس کی ضرورت نہیں تھی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی مزید پڑھیں
روس: یوکرین میں امریکہ اور نیٹو کی اسلحے سے لدی گاڑیاں ہمارے لئے جائز عسکری ہدف ہیں
روس کے نائب وزیر خارجہ سرگے ریابکوف نے کہا ہے کہ یوکرین میں اسلحے کی ترسیل کرنے والی امریکی اور نیٹو فوجی گاڑیوں کو ہم جائز عسکری ہدف سمجھتے ہیں۔ سرگے ریابکوف نے خبر رساں ایجنسی تاس کے لئے انٹرویو میں یوکرین میں مغربی ممالک کی کاروائیوں کا جائزہ لیا ہے۔ امریکہ کی یوکرین کے مزید پڑھیں
فلسطین: حالات، حساس اور پھٹنے کو تیار نقطے پر آ گئے ہیں
فلسطین صدارتی دفتر نے کہا ہے کہ مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں صورتحال خطرناک، حساس اور پھٹنے کو تیار ہے اور اس عدم استحکام کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔ فلسطین صدارتی دفتر کے ترجمان نبیل ابو ردینہ نے اسرائیلی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہروں نابلوس مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ اسٹار : "ایردوان : ہمیں اپنے فوجیوں پر فخر ہے” صدر رجب طیب ایردوان نےحقاری کے علاقے یوکسیک اووہ میں فوجیوں کے ساتھ افطار کے موقع پر کہا کہ "ہماری ترک مسلح افواج کے بہت سے مختلف اور واقعی مزید پڑھیں
نائیجیریا میں شدت پسندوں کا حملہ،ڈیڑھ سو سے زائد افراد ہلاک
نائیجیریا کے پلیٹیو صوبے میں کئی دیہاتوں پر ہونے والے حملوں میں ڈیڑھ سو سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ گروہوں اور اسلامی شدت پسندوں نے ناپاک اتحاد کرلیا ہے موٹر سائیکلوں پر سوار بندوق برداروں نے وسطی پلیٹیو ریاست میں گزشتہ اتوار کے روز پانچ دیہاتوں پر حملے کردیے، انہوں نے مکانات اور مزید پڑھیں
پاکستان ڈائری
پاک بحریہ نے حالیہ کچھ سالوں میں اپنے بحری بیڑے میں نئے جہاز نئے، ہیلی میزائل اور آبدوزیں شامل کی ہیں۔ پی این ایس ہیبت بھی اس ہی سلسلے کی کڑی ہے۔ ہیبت فاسٹ کرافٹ میزائل بوٹ ہے جو سائز میں تو چھوٹا شپ ہے لیکن اس سے میزائل فائر ہوتا ہے۔ میری ٹائم ٹیکنالوجی مزید پڑھیں
اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب 33
غیر معمولی اوقات، مقامات یا کردار… ایک کائنات جس میں تمام مخلوقات ہیں جو ایک دوسرے سے مختلف ہیں اور جو کچھ ہم جانتے ہیں… اور اس کائنات میں پیش آنے والے عام واقعات نہیں… رنگ، بو، سائز یا چھوٹا پن، ہم جس دنیا میں رہتے ہیں اور اس سے بہت دور ہیں۔ کائنات ناقابلِ مزید پڑھیں