امریکی الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک پر سابق شیئر ہولڈرز نے ٹوئٹر پر اپنے شیئرز کی خریداری کا اعلان تاخیر سے کرنے پر مقدمہ دائر کیا ہے۔ ٹوئٹر کے سابق شیئر ہولڈرز نے نیویارک کی ریاستی عدالت میں مسک کے خلاف شکایت درج کرائی ہے، جس میں الزام مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عمران خان کی حکومت کے پاس کوئی معاشی منصوبہ نہیں تھا، شوکت ترین کا اعتراف
سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے اپنی حکومت کی ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا۔ گورنر ہاؤس سندھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان کی معاشی مشکلات اور آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کی نوبت کا ذمہ دار بھی پچھلی مزید پڑھیں
فوج کے سابق افسران نے اپنےنام سے منسوب فوج مخالف آڈیوز کو جعلی قرار دے دیا
پاک فوج کے سابق سینئر افسران نے اپنےنام سے منسوب فوج مخالف آڈیو کو جعلی قرار دیتے ہوئے اسے فوج کے خلاف ایک سازش قرار دیا ہے۔ ان افسران میں سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل (ر) اسلم بیگ، جنرل (ر) اعجاز اعوان اور جنرل (ر) ہارون اسلم شامل ہیں۔ جنرل (ر) اسلم بیگ نے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے کا اقدام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے کا اقدام اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ وکیل منصور اعوان اور زینب جنجوعہ ایڈوکیٹ نے ن لیگ کے مرتضی جاوید عباسی کی جانب سے درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی، درخواست پر آج ہی مزید پڑھیں
علی محمد نے پشاور جلسہ کے نام پر ناسا کی تصویر شیئر کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے پشاور جلسہ کے نام پر امریکی ناسا کی تصویر شیئر کردی۔ علی محمد خان نے کہا کہ پشاور میں عوام کے سمندر نے فیصلہ سنادیا۔ علی محمد خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں ناسا کے آرتھ ڈے منانے کی مناسبت مزید پڑھیں
کیا نئی حکومت میں موبائل فونز سے ٹیکس ختم کیا جارہا ہے؟ پی ٹی اے نے وضاحت دے دی
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 15 اپریل سے موبائل فونز سے ٹیکس ختم کیے جانے کی اطلاعات پر وضاحت جاری کردی۔ ٹوئٹر پر ایک صارف نے پی ٹی اے سے سوال کیا کہ کیا 15 اپریل سے تمام موبائل فونز سے ٹیکس ختم کیے جارہے ہیں ؟ Currently all users are liable مزید پڑھیں
چین میں کورونا کیسز میں مزید اضافہ، شنگھائی میں 25 ہزار کیسز رپورٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed
اکثر لوگ ویڈیو کالز کے دوران اونچی آواز میں بات کیوں کرنے لگتے ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
اکثر لوگ ویڈیو کالز کے دوران اونچی آواز میں بات کیوں کرنے لگتے ہیں؟
ویڈیو کالز اب بہت زیادہ عام ہیں بالخصوص کورونا وائرس کی وبا کے دوران ان کی مقبولیت میں بہت اضافہ ہوا ہے۔ مگر کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ ویڈیو کال کے دوران لوگوں کی آواز اچانک بہت زیادہ بلند کیوں ہوجاتی ہے یا ان کی جسمانی انداز بدل کیوں جاتے ہیں؟ جی ہاں مزید پڑھیں
فلسطین: دریائے اردن کے مغربی کنارے میں 17 فلسطینی زخمی
مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مظاہرین کے درمیان واقعات میں 17 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطین ہلال احمر کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق مغربی کنارے کے شمالی شہر تل کریم میں واقع ہادوری یونیورسٹی میں اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مظاہرین کے درمیان پیش آنے والے واقعات میں 51 متاثرہ مزید پڑھیں