وزیراعظم پاکستان نے مزار قائد پر مہمانوں کی کتاب میں کیا کچھ لکھا؟

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے مزار قائد پر مہمانوں کی کتاب میں جو کچھ لکھا اس کا عکس سامنے آگیا ہے۔ مزار قائد پر مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قائد! میں آپ کی آخری آرام گاہ پر بصد احترام حاضر ہوں۔ میں مشکور ہوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کیخلاف ریفرنسز الیکشن کمیشن کو بھجوا دیے گئے

ذرائع قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے 20 منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس موصول ہوئے تھے، جسے 2 دن کے اندر الیکشن کمیشن کے اندر بھجوانا ضروری تھا ،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق آئین کے تحت 20 منحرف اراکین کے خلاف نا اہلی کا مزید پڑھیں

متحدہ امارات میں احتجاج کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی ہوسکتی ہے، پاکستانیوں کیلئے انتباہ جاری

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مقیم پاکستانیوں کیلئے پاکستانی سفارتخانے نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ جلسے اور جلسوں سے گریز کریں۔ پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں پاکستانیوں سے درخواست کی گئی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں احتجاجی جلوس غیر  قانونی ہیں۔ قوانین کا احترام مزید پڑھیں

اتحادیوں کے ساتھ تین سال سے بات چیت چل رہی تھی، عمران خان کو پتہ ہی نہیں چلا: آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے اتحادیوں کے ساتھ تین سال سے بات چیت چل رہی تھی۔ شہباز شریف کے ساتھ خفیہ ملاقاتیں بھی ہوئیں۔ ان سارے معاملات کا عمران خان کو پتہ ہی نہیں چل سکا۔ جیو ٹی وی کے پروگرام ” کیپیٹل ٹاک” میں میزبان حامد میر مزید پڑھیں

عمران خان نے شہباز گل کو اہم عہدہ دے دیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ڈاکٹر شہباز گل کو اپنا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سابق معاون خصوصی شہباز گل کو اپنا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے بعد شہباز مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر نے جنرل ریٹائرڈ مرزا اسلم بیگ کی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی آڈیو کو جعلی قرار دیدیا

پاک فوج کے تعلقات عامہ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ مرزا اسلم بیگ سے منسوب آڈیو کلپ کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ریاستی اداروں کیخلاف ڈس انفارمیشن ہے۔ دوسری جانب جنرل ریٹائرڈ مرزا اسلم بیگ نے بھی ان جعلی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے مزید پڑھیں

چین کا سی پیک پر پاکستان کے ساتھ کام آگے بڑھانےکا خواہش مند ہے، ژاو لیجیان

چین نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئےکہا ہے کہ وہ سی پیک پر پاکستان کے ساتھ کام آگے بڑھانےکا خواہش مند ہے۔ بیجنگ میں بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان بننے پر مبارک باد پیش کی۔ ترجمان کا کہنا تھا مزید پڑھیں