امریکا اور بھارت نے پاکستان سے دہشتگردی کے خلاف پائیدار اور ٹھوس کارروائی کا مطالبہ کردیا

امریکا اور بھارت نے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ’فوری، پائیدار اور ٹھوس کارروائی‘ کرے کہ اس کے زیر انتظام کوئی بھی علاقہ دہشت گرد حملوں کے لیے استعمال نہ ہو۔ بھارت میں امریکی سفارت خانے اور قونصل کی جانب سے مشترکہ مزید پڑھیں

ترکی کی  نیشنل  کمپیوٹر key board  ٹیم نے عالمی چمپئین ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

ترکی کی  نیشنل  کمپیوٹر key board  ٹیم  نے اس سال 20ویں عالمی انٹرنیٹ کی بورڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں 24 میں سے 11 تمغے جیت کر عالمی چیمپئن  ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ یونائیٹڈ نیشنز انٹرنیشنل انفارمیشن پروسیسنگ اینڈ کمیونیکیشن فیڈریشن (INTERSTENO) کے ترک گروپکی جانب سے  جاری کردہ  بیان کے مطابق فائنل مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ: موسلا دھار بارشیں اور سیلاب، 45 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ کے مشرقی صوبے کوازولو۔ناٹال میں سیلاب کے نتیجے میں 45 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق ملک کے بڑے شہروں میں سے ڈربان اور اس کے اطراف میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سیلاب کی آفت کا سامنا ہے۔ کوازولو ناٹال صوبائی کوآپریٹو منیجمنٹ اور روایتی امور منیجمنٹ کونسل کے رکن سیفو مزید پڑھیں

شمالی عراق میں آپریشن 3دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق  کے پنجہ شیر آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔  ترک وزارت دفاع کے مطابق، ترک مسلح افواج  نے شمالی عراق میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔  اس سلسلے میں پنجہ شیر آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگردوں کو جوابی کاروائی مزید پڑھیں

شنگھائی کے شہری چیخیں مار کر کووِڈ۔19 پابندیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں

شنگھائی کے شہری اپنے گھروں سے چیخیں مار کر کووِڈ۔19 پابندیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ چین سوشل میڈیا پلیٹ فورم سے شئیر کئے گئے ویڈیو مناظر میں شہری، شنگھائی میں ایک ہفتے سے زائد عرصے سے جاری کرفیو کے خلاف، اپنے گھروں کی کھڑکیوں سے چیخیں مار کر احتجاج کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ واضح مزید پڑھیں

ترکی نے اب تک 67 امدادی ٹرک یوکرین روانہ کیے ہیں:آفاد

 ترکی نے  یوکرین کے لیے اب تک انسانی امداد کے 67 ٹرک اور ایک گشتی باورچی خانہ روانہ کیا ہے ۔  ترک ادارہ برائے ہنگامی حالات و آفات کے مطابق، ترکی نے یوکرینی عوام کے لیے فوری انسانی امداد کا  سلسلہ دیگر سماجی  تنظیموں اور متعلقہ اداروں کی مدد سے جاری رکھا ہوا ہے ۔ مزید پڑھیں

ترک چائے کی 84 ممالک کو ریکارڈ برآمدات

ترکی نے رواں سال کے جنوری تا مارچ کے دورانیہ  میں 84 ممالک کو 660 ٹن چائے برآمد کی جس سے 5 ملین 271 ہزار 933 ڈالر کی آمدنی ہوئی۔  مشرقی بحیرہ اسود برآمدکنندگان یونین  کے اعداد و شمار کے مطابق، بیلجیم، برطانیہ، جرمنی، نیدرلینڈز اور شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  چائے کی فروخت سے سب سے مزید پڑھیں

انشاءاللہ پاکستان چیلنجز سے نکلے گا، شہباز شریف کا شاہد آفریدی کو پیغام

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے شاہد آفریدی کی مبارکباد پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ پاکستان چیلنجز سے نکلے گا۔ انہوں نے ٹوئٹر پر سابق کپتان شاہد آفریدی کے ٹوئٹ پر جواب میں لکھاکہ ’آپ کے مبارکباد کے پیغام کا شکریہ، انشاءاللہ پاکستان چیلنجز سے نکلے گا۔‘ Thank you Afridi sahib for your greetings. مزید پڑھیں

فیکٹ چیک: عمران حکومت سرکاری خزانے میں 22 ارب ڈالر نہیں بلکہ 17.47 ارب چھوڑ کر گئی

سابق وزیر مملکت فرخ حبیب سمیت پاکستان تحریک انصاف کے کئی رہنما یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ ان کی حکومت قومی خزانے میں 22 ارب ڈالر چھوڑ کر گئی اور بہت سے لوگ اس پر یقین بھی کر رہے ہیں۔ لیکن کیا حقیقت میں بھی ایسا ہی ہے؟ آئیے جانتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف مزید پڑھیں