پولینڈ، لتھوانیا، لٹویا اور ایسٹونیا کے رہنما یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کے لیے کیف جا رہے ہیں۔ ایسٹونیا کے صدر الار کریس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ رہنماؤں نے یوکرین سے تعلق رکھنے والی ٹرین کے باہر کی تصویر کو جگہ دی ہے تاہم مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ہم استنبول میں مذاکرات کے معاملات سے پیچھے نہیں ہٹے، یوکیرینی رہنما
یوکیرین کی پیپلز سرونٹ پارٹی کے چیئر مین ڈیوڈ اراکامیا نے کہا کہ "یوکرینی فریق استنبول معاہدے کے لیے پرعزم ہے اور اس نے روس کے بیانات کے برعکس اپنے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔” روس کے ساتھ مذاکرات میں یوکرینی وفد کے سربراہ اراکامیا نے ٹیلی گرام پر ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں
امن کے لئے سب سے زیادہ کوششیں کرنے والا ملک ترکی ہے: ڈی مایو
اٹلی کے وزیر خارجہ لیوگی ڈی مایو نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے دوران امن کے لئے سب سے زیادہ کوششیں کرنے والا ملک ترکی ہے۔ ڈی مایو نے ایک ریڈیو چینل پر روس کی شروع کردہ جنگ اور اس کی تازہ صورتحال سے متعلق جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ڈپلومیسی بنیادی مزید پڑھیں
یوکیرین جنگ میں دونوں فریقین کو پہنچنے والے نقصانات کی تازہ رپورٹ
یوکرین پر روس کے حملوں کے باعث کیف میں ہلاک ہونے والے شہریوں کی تعداد 720 سے تجاوز کر گئی ہے اور 200 سے زائد شہری لاپتہ ہیں۔ کیف کے ریجنل پولیس ڈائریکٹر آندرے نیبیتوف نے یوکرین کی وزارت داخلہ کے ٹیلی گرام اکاؤنٹ سے ایک بیان میں کہا کہ 24 فروری سے ابتک روسی مزید پڑھیں
امریکی اور برطانوی سربراہان کا یوکیرین کی امداد کو جاری رکھنے کا عندیہ
امریکی صدر جو بائڈن اور برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے یوکیرین سے تعاون پر بات چیت کی۔ وزیر اعظم کے دفتر نمبر 10 کے بیان کے مطابق، جانسن نے بائیڈن کو فون کے ذریعے ہفتے کے آخر میں کیف کے دورے کے بارے میں آگا ہی کرائی۔ جانسن اور بائیڈن نے ایک ایسے وقت مزید پڑھیں
ہمیں ملک کے مستقبل کو جوہری مذاکرات کے نتائج سے نہیں جوڑنا چاہیے، آیت اللہ خامنہ ای
ایرانی مذہبی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے ملک کے مستقبل کا انحصار ویانا کے جوہری مذاکرات کے نتائج سے وابستہ نہیں کرنا چاہیے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق علی خامنہ ای نے دارالحکومت تہران میں اپنی رہائش گاہ پر اعلیٰ حکومتی اور فوجی حکام کو شرف ملاقات مزید پڑھیں
گالاتا سرائے اور دائنا مو کیف کلبوں کا یوکیرین بچوں کے لیے دوستانہ میچ
ترک مایہ ناز کلب گلاتاسرائے یوکرین میں جنگ سے تباہ کاریوں کے شکاربچوں کی مدد کے لیے استنبول میں یوکرین کی ٹیم دائنامو کیف کے ساتھ ایک خصوصی میچ کھیلے گا۔ کلب کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گلاتاسرائے اور دائنامو کیف کے درمیان مقابلہ جمعرات 14 اپریل کو نیف مزید پڑھیں
ہم، مستقل رابطے میں ہیں اور انخلاء سے متعلق مثبت پیش رفتوں کے منتظر ہیں: آقار
ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ "ہم، روس اور یوکرین کے وزرائے دفاع کے ساتھ مستقل رابطے میں ہیں اور آنے والے دنوں میں ماریوپول کے ترکوں اور دیگر شہریوں کے انخلاء سے متعلق مثبت پیش رفتوں کے منتظر ہیں۔ آقار نے کل صدر رجب طیب ایردوان کی زیرِ قیادت منعقدہ کابینہ مزید پڑھیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے پہلے ایک روزہ دورے پر صوبائی دارالحکومت کراچی پہنچ گئے
وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے پہلے ایک روزہ دورے پر صوبائی دارالحکومت کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم کی خصوصی پرواز نے شارع فیصل پر پاکستان ائیر فورس کے فیصل ائیر بیس پر لینڈ کیا جہاں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر رہنماؤں نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔ فیصل ائیر بیس مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے گالف کورس اور سیاحتی مقامات تباہ کر دیئے
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا ئی کمپنی کی طرف سے کم گانگ پہاڑ پر تعمیر کر دہ ایک گالف کورس اور بعض سیاحتی مقامات کو تباہ کر دیا ۔ چوسن میڈیا کے مطابق، جنوبی کوریا کی وزارت اتحاد کے ایک عہدے دار نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ شمالی کوریا میں ایک گالف کورس اور مزید پڑھیں