ذرائع گورنر ہاؤس کے مطابق سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے باوجود تاحال گورنر ہاؤس میں رہائش پذیر ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران اسماعیل کا صرف کچھ سامان نجی رہائش گاہ منتقل ہوا ہے جبکہ ان کا زیادہ تر سامان گورنر ہاؤس میں ہی موجود ہے۔ گورنر ہاؤس مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کلچر بن گیا فیصلہ حق میں آئے تو انصاف ہوا، خلاف آئے تو انصاف تار تار ہوا، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کلچر بن گیا فیصلہ حق میں آئے تو انصاف ہوا، خلاف آئے تو انصاف تار تار ہوا۔ عدالت نے کہا کہ امریکی جج کے مطابق عدالتی فیصلہ نہ ماننے والی حکومت کو لوگ ووٹ نہیں مزید پڑھیں
خواتین رہنمائوں کو وفاقی کابینہ کا حصہ بنانے پر مریم نواز شریف کی مبارکباد
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے خواتین وزرا کو وفاقی کابینہ کا حصہ بننے پر ان کیلئے نیک خواہشات اور انھیں مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔ مریم نواز شریف نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ حکومت اور ملک کا چہرہ بننے پر میں ان تمام شاندار خواتین کے لئے نیک خواہشات مزید پڑھیں
خواتین رہنمائوں کو وفاقی کابینہ کا حصہ بنانے پر مریم نواز شریف کی مبارکباد
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے خواتین وزرا کو وفاقی کابینہ کا حصہ بننے پر ان کیلئے نیک خواہشات اور انھیں مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔ مریم نواز شریف نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ حکومت اور ملک کا چہرہ بننے پر میں ان تمام شاندار خواتین کے لئے نیک خواہشات مزید پڑھیں
حکومت نے پاکستان میڈیا ڈیویلپمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی ختم کرنے کا اعلان کردیا
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پیکا ایکٹ پر نظر ثانی کرنے جبکہ پاکستان میڈیا ڈیویلپمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم ملک میں جاری افراتفری کی صورتحال کا خاتمہ کریںگے اور ہم کسی کو سیاسی انتقام کا مزید پڑھیں
پوتین کا فلسطینی صدر سے رابطہ،کشیدگی پر غور
روسی صدر ولا دیمیر پوتن نے فلسطینی ہم منصب محمود عباس سے مسئلہ فلسطین پر رابطہ کیا ہے۔ کریملن کے مطابق، اس ٹیلی فون بات چیت میں مسئلہ فلسطین کا جائز ہ لیتے ہوئے مغربی کنارے اور مشرقی القدس میں کشیدگی بڑھنے اور اس کے حل پر غور کیا گیا۔ بیان میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
جاپان میں 5.4 شدت کا زلزلہ
شمال مشرقی جاپان کے شہر فوکوشیما میں 5.4 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق، فوکوشیما میں یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح سوا آٹھ بجے آیا جس کا مرکز تیرانوے کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے بعد سونامی کا الارم نہیں دیا گیا ۔ ایسٹ جاپان ریلوے کمپنی نے زلزلے کے باعث ٹرینوں مزید پڑھیں
چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس، عمران خان اپنے سابقہ بیان سے مکر گئے
سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی تعیناتی کے معاملے پر بھی یوٹرن لے لیا ہے اور اب وہ چیف الیکشن کمشنز سے متعلق اپنے سابقہ بیان سے مکر گئے ہیں۔ عمران خان گزشتہ سال جنوری تک جس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی 34رکنی وفاقی کابینہ کی فہرست جاری، آج حلف اٹھائے گی
34 رکنی وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی۔ چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی وفاقی کابینہ سے حلف لیں گے۔ 30 وزرا اور 4 وزرائے مملکت پر مشتمل 34 رکنی وفاقی کابینہ آج حلف اٹھانے گی. تین مشیر بھی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نئی کابینہ کا حلف لینے سے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا ترین گروپ کو اہم ذمے داری دینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے جہانگیر ترین گروپ کو مرکز میں اہم ذمے داری دینے کا فیصلہ کر لیا۔ عون چوہدری کو وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا مشیر بنانے کی سمری کابینہ ڈویژن نے تیار کر لی ہے۔ عون چوہدری جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھتے ہیں۔ عون چوہدری ماضی میں سابق وزیرِ اعظم عمران مزید پڑھیں