بھارت اپنے پاور پلانٹوں میں اسٹاک کی کمی کی وجہ سے روس سے سستا کوئلہ خرید رہا ہے۔ امریکی کمپنی SP گلوبل کے مطابق رواں مہینے میں بھارت نے روس سے 160۔165 ڈالر فی ٹن غیر معیاری کوئلہ خریدا ہے۔ خبر کے مطابق روسی کوئلہ بھارت کو نیو کیسل کوئلے کے مقابلے میں فی ٹن مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جنوبی کوریا، گزشتہ ماہ روسی اور چینی لڑاکا طیاروں نے ہماری فضائی حددود کی کلاف ورزی کی
جنوبی کوریا کے ایک اہلکار نے اعلان کیا کہ روسی اور چینی جنگی طیارے گزشتہ ماہ کوریائی فضائی دفاع اور شناختی علاقے میں داخل ہوئے تھے۔ یونہاپ کی خبر کے مطابق، اہلکار نے بتایا کہ 24 مارچ کو دو روسی جنگی طیاروں نے جنوبی کوریا کے جزیرے اولیونگ پر تقریباً آدھے گھنٹے تک پرواز کی۔ مزید پڑھیں
ترکی نے حمسی مچھلی کی برآمدات سے 8 ملیں ڈالر کی آمدنی حاصل کی ہے
2021-2022 کے مچھلیوں کے شکار سیزن میں ترکی سے حمسی مچھلیوں کی برآمدات گزشتہ سیزن کے مقابلے میں 23 فیصد بڑھ کر 8 ملین 267 ہزار 741 ڈالر تک پہنچ گئی ہیں ۔ ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (DKİB) کے اعدادو شمار کے مطابق یکم ستمبر 2021 کو شروع ہونے والے اور 15 اپریل مزید پڑھیں
افغانستان: اوپر تلے بم حملے
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں واقع عبدالرحیم شہید مڈل اسکول اور ممتاز کورس پر اوپر تلے بم حملوں میں جانی نقصان کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ طالبان عبوری حکومت کے کابل پولیس ڈائریکٹریٹ ترجمان خالد زادران نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کابل کے مغرب میں تین بم مزید پڑھیں
"پولش شناختی کارڈ کے حامل افراد کے لیے سہولت" بلا ویزہ ترکی کی سیر کر سکیں گے
جمہوریہ پولینڈ کے قومی شناختی کارڈ کے حامل افراد اب ترکی میں بلا ویزہ سیاحت کر سکیں گے۔ اس حوالے سے ایک صدارتی حکم نامہ سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے جس کے مطابق، پولش قومی شناختی کارڈ کے حامل افراد بلا ویزہ 180 دن کے دورانیئے میں 90 دن کی سیاحت کے اہل مزید پڑھیں
چین: ہمارے خلائی اسٹیشن کے دروازے غیر ملکی خلاء بازوں کے لئے کھُلے ہیں
چین نے کہا ہے کہ دنیا کے مدار میں ہمارے قائم کردہ خلائی اسٹیشن ‘تئین گونگ’ کے دروازے اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے لئے کھُلے ہیں۔ ان ممالک کے خلاباز تئین گونگ کا دورہ کر سکتے اور یہاں تحقیقی منصوبے شروع کر سکتے ہیں۔ چین وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وِن بِن نے جاری کردہ بیان میں کہا مزید پڑھیں
"جنگ میں بچے استعمال نہیں ہونگے" حوثیوں نے اقوام متحدہ سے معاہدہ کر لیا
اقوام متحدہ اور حوثیوں کے درمیان جنگجو بچوں کے استعمال کو ختم کرنے پر مفاہمت طے ہو گئی ہے۔ اس سلسلے میں ایک مرحلہ وار منصوبہ تیار کیا گیا ہے جس کے تحت اسکولوں اور اسپتالوں پر حملوں کی روک تھام کی جائے گی ۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش کی نمائندہ خصوصی ورجینیا گامبا مزید پڑھیں
چاوش اولو کے دورہ امریکہ کے بارے میں نیڈ پرائس کا بیان
امریکہ نے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کے دورہ واشنگٹن کے دوران روس یوکرین جنگ کے علاوہ دو طرفہ تعلقات پر بھی تفصیلی تبادلہ کیے جانے سے آگاہ کیا ہے ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اپنی روزانہ کی پریس بریفنگ میں ترک امریکی تعلقات اور وزیر چاوش اولو کے ماہ مئی مزید پڑھیں
ترکی نے متوازن موقف اختیار کیا ہے، استنبول مذاکراتی مرحلہ قیام امن کے لئے نہایت اہم امکان ہے: آلتن
ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے سربراہ فخر الدین آلتن نے کہا ہے کہ استنبول مذاکرتی مرحلہ روس اور یوکرین کے درمیان قیام امن کے حوالے سے ایک نہایت اہم امکان ہے لہٰذا ہر ایک کو اس مرحلے کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے۔ آلتن نے صدارتی سوشل کمپلیکس میں "روس۔یوکرین جنگ اور ترکی پر اثرات: خطرات و مزید پڑھیں
لاوروف کا انڈیا ٹو ڈے کے لئے انٹرویو: روس نے آپریشن کا اگلا مرحلہ شروع کر دیا ہے
روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین کے خلاف "اسپیشل فوجی آپریشن” کے اگلے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارت کے ٹیلی ویژن چینل ‘انڈیا ٹو ڈے’ کے لئے اںٹرویو میں لاوروف نے 24 فروری سے جاری روس۔ یوکرین جنگ کے بارے میں بیانات جاری کئے ہیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں