یورپی یونین اور نیٹو کے اشارے: روس پر پابندیاں سخت کر دی جائیں گی

یورپی یونین اور نیٹو نے کہا ہے کہ، یوکرین پر 24 فروری سے جاری حملوں کی وجہ سے، روس پر پابندیاں سخت کر دی جائیں گی۔ یورپی یونین کمیشن کی سربراہ ارسولا وان ڈر لئین، یورپی یونین کونسل کے سربراہ چارلس میشل اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے امریکہ کے صدر جو بائیڈن مزید پڑھیں

اسرائیلی قوتوں کی مظاہرین کے خلاف مداخلت،13 افراد زخمی

اسرائیلی قوتوں کے مغربی کنارےمیں مظاہرین کے خلاف مداخلت میں تیرہ افراد زخمی ہو گئے فلسطین کے برقہ قصبے کے دروازے پر ہی فلسطینیوں اور صیہونی پولیس میں جھڑپ چھڑ گئی۔ صیہونی پلیس نے گزشتہ روز برقہ قصبے کے دروازے پر مورچہ بندی کرتے ہوئے پشتہ لگایا اور اس طرح غیر قانونی طور پر بساۓ گئے صیہونیوں کے مزید پڑھیں

امریکہ میں شدید برفانی طوفان

امریکہ کے شمال مشرق میں شدید برفانی طوفان کی وجہ سے 3 لاکھ افراد کے لئے بجلی کی ترسیل منقطع ہو گئی ہے۔ قومی محکمہ موسمیات نے طوفان کی رفتار 64 کلو میٹر فی گھنٹہ تک پہنچنے کی وجہ سے عوام سے محتاط رہنے کی اپیل کی ہے۔ نیویارک حکام کے جاری کردہ بیان میں شہریوں سے کہا گیا مزید پڑھیں

کونگو:مدہوش فوجی نے گولیاں چلادیں،8 افراد ہلاک 7 زخمی

جمہوریہ کونگو کے صوبہ جنوبی کیوو میں ایک فوجی نے کشتی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں آٹھ مسافر ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔  مقامی میڈیا کے مطابق، جنوبی کیوو کے علاقے فیزی کے قریب ٹانگا نیکا جھیل میں ایک کشتی پر مدہوش فوجی نے گولیاں چلا دیں۔ اس واقعے میں آٹھ مزید پڑھیں

ترکی کی کُل آبادی کا 26،9 فیصد بچوں پر مشتمل ہے

گذشتہ سال کے اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں بچوں کی آبادی 2 کروڑ 27 لاکھ 38 ہزار 300 نفوس کے ساتھ ملکی آبادی کا 26،9 فیصد ہے۔ ترکی محکمہ شماریات نے سال 2021 کی اطفال مردم شماری کے اعداد و شمار کا اعلان کر دیا ہے۔ اقامتی ایڈریس کی بنیادوں پر آبادی رجسٹریشن سسٹم مزید پڑھیں

پولینڈ: کوئلے کی کان میں دھماکہ، 3 کان کن ہلاک، 12 زخمی

پولینڈ کے شہر پنیویک میں کوئلے کی کان میں کول گیس دھماکے کے نتیجے میں 3 کان کن ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ معدنیات کمپنی کے ملازم سلاومیر سٹرازنسکی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ دھماکہ نصف شب کے وقت، ایک ہزار میٹر زیر زمین گہرائی میں اور کول گیس میں آگ بھڑکنے مزید پڑھیں

کل نظام شمسی کے سیّارے سیدھی قطار میں آ جائیں گے

کل نظام شمسی کے سیّارے ایک سیدھی قطار میں آ جائیں گے۔ نادر دیکھے جانے والے اس قدرتی مظہر کا نظّارہ شمالی نصف کُرّے سے کیا جا سکے گا۔ سیاروں کے سیدھی چظار میں آنے کا عمل 17 اپریل سے شروع ہو گیا تھا لیکن اس قطار کو بہترین شکل میں کل صبح کے وقت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے وزارت خارجہ کا حلف محسن داوڑ کی کابینہ میں شمولیت سے مشروط کر دیا

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری منگل کو حلف اٹھانے والے ارکان کی فہرست میں شامل نہیں تھے، اس حوالے سے بعض سیاسی حلقے متضاد آراء کا اظہار کر رہے ہیں تاہم انہوں نے بیرون ملک روانگی سے قبل کابینہ میں شمولیت کے حوالے سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔ پیپلز پارٹی ذرائع کے مزید پڑھیں

بیٹی کی خواہش بھی نہیں تھی، شکر ہے اللہ نے مجھے بیٹی نہیں دی، صاحبہ ریمبو

پاکستانی سینئر اداکارہ و میزبان صاحبہ افضل کا کہنا ہے کہ میں اللّٰہ کا شکر ادا کرتی ہوں کہ اُس نے مجھے اس دور میں بیٹی نہیں دی ہے۔ پاکستانی معروف فنکار جوڑی صاحبہ افضل اور افضل خان، المعروف ریمبو کی جانب سے گزشتہ دنوں اپنے دونوں بیٹوں کے ہمراہ ایک ٹاک شو میں شرکت مزید پڑھیں

وزیراعظم ہاؤس کے علاوہ کسی جگہ کوکیمپ آفس بنانے کی خبریں جھوٹ ہیں،مریم اورنگزیب

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کے علاوہ کسی اورجگہ کیمپ آفس بنانے کی خبریں بے بنیاد اورجھوٹ ہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے وزارتِ عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد میڈیا اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بے بنیاد اور من مزید پڑھیں