پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور ملک کی سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری دیگر سینئر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کے لیے اسٹین مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عمران خان کے توشہ خانہ جتنا اضافہ زندگی بھر کے سرمایے میں نہیں ہوا، مریم اورنگزیب
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہم نے نہ غلامی قبول کرنی اور نہ یہ امپورٹڈ حکومت قبول کرنی ہے، عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہم نے نہ غلامی قبول کرنی اور نہ یہ امپورٹڈ حکومت قبول کرنی ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے موجودہ حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے عوام سے کہا ہے میری کال کا انتظار کرو جب میں آپ کو اسلام آباد بلاؤں گا۔ مینار پاکستان لاہور میں سابق وزیراعظم عمران نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور مزید پڑھیں
پی ٹی آئی جلسے کی وجہ سے انٹرنیٹ بند کرنے کا بیان جھوٹا، پی ٹی اے کا عمران ریاض کیخلاف رپورٹ کرنے کا اعلان
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اینکر عمران ریاض خان کے ویڈیو بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ادارے کو بدنام کرنے کے لیے ایک ٹی وی میزبان کی طرف سے جھوٹ بولنا افسوسناک ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
پاکستانی طیاروں کی افغانستان میں بمباری، کیا دونوں ممالک کے درمیان تلخی بڑھ سکتی ہے؟
صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں جمعرات کے روز پاکستان آرمی کے ایک قافلے پر حملہ کیا گیا اور پاکستان فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق اس حملے میں سیکیورٹی فورسز کے سات جوان شہید ہو گئے تھے۔ کالعدم تحریک طالبان کی جانب مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر 98 کروڑ روپے کا بھاری خرچہ
حکومتی دستاویز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر اوسط یومیہ آٹھ لاکھ روپے سے زائد کا خرچہ آیا، جو پوری مدت کے دوران 98 کروڑ روپے بنتا ہے۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ حکومت میں وزیراعظم آفس کے ہیلی کاپٹر پر خرچے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ حکومتی دستاویزات کے مطابق سفری مزید پڑھیں
وزیراعظم اور آرمی چیف کا شمالی وزیرستان کا دورہ، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی
وزیراعظم شہباز شریف نے آج شمالی وزیرستان کا اہم دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ بھی موجود تھے۔ وزیراعظم میرانشاہ پہنچے تو پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اس مزید پڑھیں
بلاول بھٹو نے نواز شریف کیساتھ ملاقات کو ”میثاق جمہوریت” جتنی اہم قرار دیدیا
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لیگی قائد میاں نواز شریف کیساتھ کو ” میثاق جمہوریت” جتنا اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج بھی ان دونوں جماعتوں کا ساتھ اتنا ہی ضروری ہے، جتنا چارٹر آف ڈیمو کریسی کے وقت تھا۔ تفصیل کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے آج لندن میں مزید پڑھیں
ترک کھلاڑی ہمیشہ ہی کامیابیاں سمیٹ کر لوٹے ہیں: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ہمارے کھلاڑی تقریباً کسی بھی بین الاقوامی مقابلے سے خالی ہاتھ نہیں لوٹتے ہیں جس میں وہ شرکت کرتے ہیں۔ " صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں "اسپورٹس کے ستاروں کے افطار پروگرام” میں بیان دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ "میں مزید پڑھیں