@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عمران خان کا مقبول بیانیہ بمقابلہ نئی حکومت کے غیر مقبول فیصلے
تحریکِ عدم اعتماد کے سارے عمل کے دوران جو دھول مٹی اڑی تھی وہ اب بیٹھ چکی ہے۔ ابر آلود مطلع تقریباً صاف ہوچکا ہے اور نئی حکومت کی کابینہ کی تشکیل کا آخری مرحلہ بھی تقریباً اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے، مگر یہ مطلع کب تک صاف رہتا ہے اس بارے میں ہم مزید پڑھیں
حضرت علی علیہ السلام کی جامع شخصیت اور سیرت انسانیت کیلئے راہنماء ہے
@2021 – All Right Reserved. Designed
شہادت امیر المومنین گزشتہ زمانے کا نہیں پوری تاریخ انسانی کا خسارہ ہے
@2021 – All Right Reserved. Designed
انسانی کوریڈور بند رہیں گے، انخلاء نہیں ہو سکے گا: ایرینا ویریشچُک
روس کی 24 فروری کو یوکرین کے خلاف شروع کردہ جنگ کے دوران شہریوں کے انخلاء کے لئے کھولے گئے انسانی کوریڈور آج بند رہیں گے۔ یوکرین کی نائب وزیر اعظم ایرینا ویریشچُک نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزرگاہ کے خطرات کی وجہ سے آج بروز 22 اپریل کو انسانی کوریڈور بند مزید پڑھیں
امریکہ، دارالحکومت واشنگٹن میں مسلح حملے میں تین افراد زخمی
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں یونیورسٹی ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کے قریب مسلح افراد کے حملے میں ایک بچے سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ واشنگٹن ڈی سی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں اعلان کیا گیا کہ ڈی سی یو کیمپس کے قریب مسلح حملہ کیا گیا۔ واقعے میں 3 افراد کے زخمی ہوئے مزید پڑھیں
اتنی بڑی دھمکی تھی تو اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے سےاحتجاج کیوں نہیں کیا؟ حناربانی کھر
وزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی دھمکی تھی تو اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے سےاحتجاج کیوں نہیں کیا؟ مراسلہ آنے کے بعد کئی روز خاموش کیوں بیٹھے رہے؟ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس پر بیان دیتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا کہ آج قومی سلامتی کمیٹی میں اسد مزید پڑھیں
پروڈکشن آرڈر پر آئے پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل زمان ایم پی اے ہاسٹل سے فرار
دوہرے قتل کیس کے ملزم و پی ٹی آئی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فیصل زمان ایم پی اےہاسٹل سے فرار ہوگئے۔ سی سی پی او اعجاز خان کے مطابق ایم پی اے فیصل زمان سہ پہر 4 بجے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ سب جیل سے فرار ہونے پر ہماری ذمہ مزید پڑھیں
پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، 3 فوجی جوان شہید
پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے تین جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک افغان بارڈر پر شمالی وزیرستان کے ضلع دیواگر میں پاک فوج کے جوانوں پر دہشتگردوں نے سرحد پار سے فائرنگ کی جس پر فوجی مزید پڑھیں
نو منتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی حلف برداری آج متوقع، چیئرمین سینیٹ حلف لیں گے
نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری آج متوقع ہے۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ اس معاملے پر وفاقی اور پنجاب حکومت کے درمیان خط و کتابت ہوئی ہے جس کے بعد آج شام چار بجے نو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی حلف برداری متوقع ہے۔ ذرائع کےمطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نومنتخب وزیراعلیٰ سے مزید پڑھیں