بچوں کے کان بموں  سے نہیں بلکہ اپنے  ساتھیوں کی آوازوں سے گونجنے چاہییں، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ بچوں کے کان   بموں  سے نہیں بلکہ اپنے  ساتھیوں کی آوازوں سے گونجنے چاہییں۔ ایردوان نے  استنبول باشاق شہر  ملت باغ میں منعقدہ 23 اپریل  ترکی ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن   کے بچوں کے جشن   کی تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ "بچوں کو سکون سے مزید پڑھیں

ترک وزیر دفاع کی یوکیرینی ہم منصب سے اہم بات چیت

وزیر قومی دفاع ہولوسی آکار نے یوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنکوف سے فون پر بات کی۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ”میٹنگ میں، وزیر آکار نے جلد از جلد جنگ بندی کے اعلان کی اہمیت پر توجہ مرکوز کی، ہمارے تجارتی بحری جہازوں اور A400 طیاروں کی مزید پڑھیں

23 اپریل قومی حاکمیت و بچوں کا تہوار

آج ہمارا ملک  ایک اہم تہوار کو منا رہا ہے۔ 23 اپریل    1920 میں ترک قومی اسمبلی کے افتتاح کے دن کو  بعد میں قومی حاکمیت  اور بچوں کے  تہوار کے طور پر منایا جانے لگا۔ آج کے دن سلطنتِ عثمانیہ کا خاتمہ کرتے ہوئے  قومی حاکمیت  کو  ملی طور پر  منائے جانے اور جنگ مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 2 ترک فوجی شہید

انفنٹری سپیشلسٹ سارجنٹ کوبیلائے چون شمالی عراق میں آپریشن پنجہ لاک کے علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہو گئے۔ وزارت ِ دفاع  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں   کہا گیا ہے کہ ہمیں گہرے افسوس اور دکھ سے  دو چار کرنے والے اس واقع میں   اپنی جان کا نذرانہ پیش مزید پڑھیں

ترک ہلال احمر کا یمن میں خوراک کے ڈبوں کی تقسیم کا کام مکمل

کئی سالوں سے خانہ جنگی جاری ہونے والے یمن میں ترکی نے 5 ہزار خوراک کے پیکٹوں کی تقسیم کی مہم مکمل کر لی ہے، جو اس نے رمضان کے آغاز پر یمن کے 6 صوبوں میں شروع کی تھی۔ ترک ہلال احمر یمن کے نمائندے ابراہیم عبید نے امدادی مہم کے بارے میں معلومات مزید پڑھیں

پاکستان، شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 فوجی جوان شہید

اطلاع کے مطابق افغانستان سے دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کے ضلع دیواگر کے علاقے میں پاکستانی فوجیوں پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کے تین جوان  شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے جوانوں نے اس حملے کا موثرجواب دیااور مصدقہ انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق پاک فوج کی فائرنگ سے مزید پڑھیں

ایران، زاہدان میں پاسداران انقلاب کی اسپیشل فورس کے کمانڈر پر قاتلانہ حملہ

اطلاع کے مطابق ایرانی صوبے سستان۔ بلوچستان میں پاسداران انقلاب  فوج سے منسلک خصوصی قوتوں کی بریگیڈ کے کمانڈر  بریگیڈیئر  جنرل حسین الماسی  کی گاڑی پر حملہ ہوا ہے۔ ایرانی سرکاری ایجنسی IRNA کی خبر کے مطابق صوبے کے انتظامی مرکز زاہدان شہر میں تعینات 110ویں سلمان فارسی اسپیشل فورسز بریگیڈ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل مزید پڑھیں

اگر عمران خان کوئی امید لگائے بیٹھے ہیں تو نومبر 2022ء میں ادارے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی

سینئر تجزیہ کار مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم عمران خان یہ امید لگائے بیٹھے ہیں کہ رواں سال نومبر میں اہم ادارے میں کوئی تبدیلی ہو جائے گی، تو یہ ان کی خواہش ہی رہے گی، ایسا کچھ نہیں ہوگا۔ مزمل سہروردی کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ اگست مزید پڑھیں

‘عمران خان نے فوجداری مقدمات سے بچانے کے لئے جنرل باجوہ پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا’

سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے بڑی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر دبائو ڈالنا شروع کر دیا ہے کہ وہ انھیں فوجداری مقدمات سے بچائیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنی خبر میں نجم سیٹھی نے لکھا کہ ان مزید پڑھیں

ریاست کو عمران خان سے ایک فتنے کی طرح نمٹنا ہوگا: مریم نواز شریف

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جس طرح سے عمران خان فساد پھیلانے کی تیاری کر رہا ہے، ریاست کو اس سے ایک فتنہ کی طرح نمٹنا ہو گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے لکھا کہ جس طرح مزید پڑھیں