@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سیاست میں مذہبی چورن
@2021 – All Right Reserved. Designed
یورپ 30 سال کی بلند ترین افراط زر میں کیسے پھنسا؟ شفقنا معیشت
یورو زون میں ماہ نومبر میں سالانہ افراط زر کی شرح 4٫9 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جو کہ گزشتہ 25 برسوں کی بلند ترین سطح ہے۔ یورو سٹیٹ نے یورو زون کی ماہ نومبر کی سالانہ افراط زر رپورٹ جاری کی ہے، جس کے مطابق یورو زون میں ماہ اکتوبر میں 4٫1 جبکہ ماہ مزید پڑھیں
شام میں ترک کمانڈوز کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک
شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں بلا اشتعال فائرنگ کرنے اور علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے4 دہشتگرد مارے گئے۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق، چشمہ امن کے حامل علاقے کے امن و امان کو خراب کرنے اور بلا اشتعال فائرنگ میں مصروف پی کےکےکے4 دہشتگردوں کو ترک کمانڈوز نےاپنی گولیوں کا مزید پڑھیں
گیمبیا کے انتخابات: صدر اداما دوبارہ منتخب ہو گئے
گیمبیا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر اداما بارو نے واضح کامیابی حاصل کر لی ہے۔ انتخابی کمیشن کے مطابق، انہیں53 فیصد سے زائد ووٹ حاصل ہوئے ہیں جبکہ ان کے حریف امیدوار کو محض 28 فیصد ووٹ مل سکے ہیں۔ ان انتخابات کو اس مغربی افریقی ریاست میں فقط چار سال پرانی جمہوریت مزید پڑھیں
چشمہ شفاء ۔ 15
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ سے ‘چیری کی خشک ٹہنیوں کے فوائد’ پر بات کریں گے۔ چیری کی خشک ٹہنیاں ایسی پُر شفا چیز ہے کہ جسے روایتی طِب میں ایک تواتر سے استعمال کیا جاتا ہے۔ تو مزید پڑھیں
میانمار: معزول رہنما آنگ سان سوچی کو 4 سال قید کی سزا
فوجی بغاوت کے بعد میانمار کی سابق رہنما آنگ سان سوچی کو 4 سال کی قید سنا دی گئی ہے۔ یکم فروری کی بغاوت کے بعد سے فوج کی جانب سے آنگ سان سوچی کے خلاف سینکڑوں مقدمات میں سے پہلا فیصلہ سنایا گیا ہے۔ یہ فیصلہ عوام کو اکسانے اور کورونا قوانین کی خلاف مزید پڑھیں
ترکی اور قطر کی حساسیت کو مثال بنایا جانا چاہیے: چاوش اولو
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ افغانستان میں عوام کو انسانی اماداد کی ضرورت ہے۔ بین الاقوامی برادری کا اس انسانی امداد کو سیاسی محرّکات سے بے نیاز رہتے ہوئے افغان عوام تک پہنچانا ضروری ہے۔ اس معاملے میں قطر اور ترکی کی حساسیت کو مثال بنایا جانا چاہیے”۔ چاوش اولو ترکی۔ قطر مزید پڑھیں
ہماری عبادت گاہوں پر حملوں میں ملوث افراد کو بھاری قیمت چکانے پڑے گی: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان، یونانی قبرصی انتظامیہ میں مسجد پر حملے کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ "ہماری عبادت گاہوں پر اس طرح کی تخریب کاری میں ملوث ہونے کی آپ کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ ہم ان واقعات کے پیچھے کن کا ہاتھ ہے ان کی تلاش میں ہیں۔” مزید پڑھیں
انڈونیشیا: آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 14 ہو گئی
انڈونیشیا میں سیمیرو آتش فشاں کے پھٹنے سے جاوا جزیرے پر کم از کم 14 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ انڈونیشیا کی ایجنسی برائے انسداد قدرتی آفات کا کہنا ہے کہ کئی بار امدادی ٹیموں کو راکھ تلے دبے متاثرین کو تلاش کرنے کے لیے اپنے ہاتھوں سے کھدائی کرنی پڑتی ہے۔ خبر کے مطابق جاوا مزید پڑھیں