اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 11 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 11 فلسطینیوں کو حراست میں لیا ، ان میں حماس کے ایک علاقائی سربراہ نادرصفافتہ  بھی شامل ہیں۔ مقامی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ، بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج سے وابستہ ایک خصوصی فورس نے مغربی کنارے کے شہر ٹوباس پر چھاپہ مارا اور حماس مزید پڑھیں

اسد انتظامیہ کے ادلیب پر گولوں سے حملے

شام میں بشار الاسد انتطامیہ  نے ادلیب  کے غیر عسکری علاقے کی  حدود پر واقع ایک کیمپ پر توپ کے گولے برسائے۔ اسد قوتوں نے ادلیب کے مشرق میں واقع موضع تاؤم   میں جبری نقل مکانی کرائے جانے والے پناہ گزینوں   کے ابرار کیمپ پر  گولوں کے ساتھ مسجد اور ایک اسکول کو ہدف بنایا مزید پڑھیں

ترک خاتون باکسر نے طلائی تمغہ جیت لیا

ترک قومی باکسر بوسے ناز سرمین ایلی  نے فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں ٹوکیو 2020 اولمپکس  میں یورپی کوٹے  کے مقابلو ں میں  69 کلو گرام وومن کیٹیگری میں طلائی تمغہ جیت لیا۔ ترکی باکسنگ فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بوسے ناز نے  فائنل میچ میں جرمن  خریف  نادینہ اپتیز کو شکست مزید پڑھیں