سیٹ لائٹس کے ذریعے زلزلہ زدہ علاقوں سے ڈاٹا جمع کیا جا رہا ہے

  6 فروری کو قاہرامان ماراش  میں آنے والے زلزلوں کے بعد  کی کاروائیوں کے لیے، تائیوان کے زمینی مشاہدے کے سیٹلائٹ Formosat-5 کے ذریعے لی گئی تصاویر اور ” سینٹنل  ایشیا” سسٹم کے ذریعے  ڈاٹا  حاصل کیا جا رہا ہے۔ تائیوان کی خلائی ایجنسی TASA نے بتایا کہ سیٹلائٹ، جو 2دن میں دنیا کے مزید پڑھیں

ڈنمارک نے اپنے تمام "سیزر" ہوٹزر یوکرین کے حوالے کر دئیے

ڈنمارک نے اپنے تمام "سیزر” ہوٹزر یوکرین کے حوالے کر دئیے ہیں۔ یوکرین وزارت دفاع نے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں ملک کو فراہم کی گئی فوجی امداد کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈنمارک نے اپنے تمام سیزر ہوٹزر یوکرین کے حوالے کر دئیے ہیں۔ مزید پڑھیں

شام سے مہاجرین کی ترکیہ آمد کے الزامات بے بنیاد ہیں: میولود چاوش اولو

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے کہا کہ زلزلے کی وجہ سے شام سے مہاجرین کی ترکیہ آمد کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ میولود چاوش اولو   نے ان خیالات کا اظہار  دارالحکومت انقرہ میں لیبیا  کی  وزیر خارجہ  نیجلا  مینگوش کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی کے دوران کیا۔ میولود چاوش اولو   نے کہا مزید پڑھیں

‘چیف جسٹس کے ریمارکس کو حقائق سے ہٹ کر رپورٹ کیا گیا’، اٹارنی جنرل کا وزیر قانون کو خط

چیف جسٹس عمرعطا بندیال  کے ریمارکس پر سینیٹ میں تنقید کے معاملے پر اٹارنی جنرل آف پاکستان نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو وضاحتی خط لکھ دیا جس میں کہا کہ ریمارکس کو سوشل میڈیا پرحقائق سے ہٹ کر رپورٹ کیا گیا۔ ان میں کوئی صداقت نہیں۔ اٹارنی جنرل شہزاد عطا الہیٰ نے مزید پڑھیں

جنرل باجوہ نے بتایا ہے ان کے پاس عمران خان کی ویڈیوز ہیں: آفتاب اقبال

جنرل باجوہ نے عمران خان کی ویڈیوز بنا رکھی تھیں جن میں سابق وزیر اعظم ان کو نواز شریف اور دیگر سیاستدانوں کے خلاف کارروائیاں کرنے کے مشورے دیتے تھے۔ یہ انکشاف کیا ہے سینیئر اینکر آفتاب اقبال نے جن کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انہیں خود بتایا کہ انہوں مزید پڑھیں

‘حکومت کے پاس بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو جاری رکھنے کے پیسے نہیں رہیں گے’

آئی ایم ایف کے ساتھ موجودہ معاہدے میں ایک خطرناک شق بھی شامل ہے۔ آنے والے دنوں میں لوگوں کے بینک ڈیپازٹس پر بھی ہاتھ ڈالا جائے گا۔ اس میں خطرناک بات یہ ہے کہ جب لوگوں کو اس بات کا پتہ چلے گا تو لوگ بینکوں سے اپنے پیسے نکال لیں گے اور بینک مزید پڑھیں

‘چیف جسٹس کے ریمارکس کو حقائق سے ہٹ کر رپورٹ کیا گیا’، اٹارنی جنرل کا وزیر قانون کو خط

چیف جسٹس عمرعطا بندیال  کے ریمارکس پر سینیٹ میں تنقید کے معاملے پر اٹارنی جنرل آف پاکستان نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو وضاحتی خط لکھ دیا جس میں کہا کہ ریمارکس کو سوشل میڈیا پرحقائق سے ہٹ کر رپورٹ کیا گیا۔ ان میں کوئی صداقت نہیں۔ اٹارنی جنرل شہزاد عطا الہیٰ نے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف شرائط، کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) پروگرام کی بحالی کیلئے شرائط پر عمل درآمد تیز کر دیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا پلان منظور کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے سرکلر سمری کے ذریعے نظر ثانی سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین پر مقدمہ درج

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)  نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی آڈیو لیکس پر تحقیقات مکمل ہونے کے بعد باضاطہ طور پر ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ گرفتاری جلد متوقع ہے۔ ایف آئی اے  سائبر کرائم ونگ نے رہنما پاکستان تحریکِ انصاف PTI  اور سابق وزیر خزانہ سینٹر شوکت ترین مزید پڑھیں

شمالی قبرصی والی بال ٹیم،12 میتیں آبائی وطن روانہ کر دی گئیں

 ترکیہ میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں ضلع ادیامان کے ایسیاس نامی ہوٹل کے ملبے سے ملنے والی  شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی والی بال ٹیم  کی بارہ  میتیں  آبائی وطن روانہ کر دی گئی ہیں۔  بتایا گیا ہے کہ  ان میتوں کو قبرص کے ارجان ہوائی اڈے پر متوفیوں کے اہل خانہ،دوستوں اور مزید پڑھیں