اہم ترین

عالمی حالات

’6 ریاستوں میں 10 کروڑ ووٹرس، ایس آئی آر میں صرف 1600 غیر ملکی ملے، تو لاکھوں نام کیوں حذف کیے گئے؟‘ کانگریس کا سوال

آپریشن سندور کے دوران گجرات کے ساحل پر جاسوسی کر رہے تھے چینی سیٹلائٹ، مودی حکومت نے چین کو کلین چٹ دی: کانگریس

نئی دہلی: کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران چین کے تین سیٹلائٹ گجرات کے ساحلی علاقوں اور اہم فوجی تنصیبات پر مسلسل نظر رکھے ہوئے تھے۔ پارٹی نے اسے پہلگام دہشت گردانہ حملے سے لے کر آپریشن سندور تک پاکستان کی مدد کرنے میں چین کے کردار کا مزید ثبوت قرار مزید پڑھیں

یوپی میں بہت جلد سماجوادی پارٹی کے ساتھ اتحاد کا اعلان ہوگا، سیٹوں کی تقسیم پر بات چیت مثبت رہی: کانگریس

یوپی میں بہت جلد سماجوادی پارٹی کے ساتھ اتحاد کا اعلان ہوگا، سیٹوں کی تقسیم پر بات چیت مثبت رہی: کانگریس

نئی دہلی: اتر پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سماجوادی پارٹی (ایس پی) اور کانگریس کے درمیان اتحاد اور سیٹوں کی تقسیم کو لے کر بات چیت شروع ہو گئی ہے۔ اسی سلسلے میں دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی دہلی میں کانگریس لیڈر پرمود تیواری کی رہائش گاہ پر اہم میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ مزید پڑھیں

پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی وزرا کی جانب سے ایک دوسرے کیخلاف حالیہ بیان بازی کا نوٹس

وزیراعظم شہباز شریف نے وزراء کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ وفاقی حکومت کی تمام تر توجہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر مرکوز ہے، حکومت معاشی استحکام سے پائیدار معاشی ترقی کی جانب اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں