دشت گردوں نے لہو ٹپکا کر ایک علم کا چراغ بھی بجھا دیا مچھ میں دہشتگروں نے طالب علم مشتاق حسین کو بھی ذبح کرڈالا مستقبل کے روشن خواب دیکھنے والا ذہین اور انتہائی محنتی مشتاق بلوچستان میٹرک امتحانات میں صوبے بھر میں تیسری پوزیشن اپنے نام کرچکا تھا مشتاق حسین نے میٹرک کے امتحانات مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
بلاول کی کراچی سے کوئٹہ روانگی میں کچھ تاخیر طیارہ خراب
بلاول بھٹو زرداری کراچی سے کوئٹہ جانے کے لیے تیار ہی تھے کہ پتہ چلا جہاز کے انجن میں کوئ خرابی ہے اس وجہ سے بلاول بھٹو زرداری آف لوڈ کردیئے گئے ہیں بلاول کا کہنا ہے کہ میں ہزارہ سانحہ میں ہزارہ برادری کے ساتھ ہوں۔ ٹوئٹر اکاونٹ پہ پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن بلاول مزید پڑھیں
ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کراچی کے9 مقامات پر دھرنے
سانحہ مچھ کے خلاف کراچی کے 9 مقامات پر احتجاجی دھرنے جاری ہیں. مظاہرین مچھ میں ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں احتجاج میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہے جو حکومت سے انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں مظاہرین کا عباس ٹاؤن ابوالحسن اصفہانی روڈ اور گلستان جوہر کامران مزید پڑھیں