پاکستان میں مزدوروں کی آمدنی کم مہنگائی میں اضافہ زیادہ

مہنگائی نے روز مرہ کے اخراجات پورے کرنا بھی عام آدمی کے لیے مشکل کر دیا۔ سرکاری رپورٹ کے ہی مطابق ایک سال میں مزدور کی آمدنی میں جتنا اضافہ ہوا کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کی شرح اس سے کئی گنا زیادہ رہی۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان میں مزدوروں کی آمدنی کم مہنگائی میں اضافہ زیادہ

مہنگائی نے روز مرہ کے اخراجات پورے کرنا بھی عام آدمی کے لیے مشکل کر دیا۔ سرکاری رپورٹ کے ہی مطابق ایک سال میں مزدور کی آمدنی میں جتنا اضافہ ہوا کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کی شرح اس سے کئی گنا زیادہ رہی۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی میں ورلڈ بینک کے تعاون سے بننے والی شاہراہ کا افتتاح

کراچی میں نیبر ہوڈ امپروومنٹ پروگرام کےتحت فشرمین چورنگی سےابراہیم حیدری تک بننےوالی سڑک کا افتتاح کردیاگیا۔ کشتی کا ماڈل اور ساتھ ہی لوگوں کے بیٹھنے کی جگہ بھی بنائی گئی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے فشرمین چورنگی سےابراہیم حیدری تک روڈکاافتتاح کردیا۔ یہ روڈ کراچی نیبر ہوڈ پروجیکٹ کے تحت تعمیر کیا گیا مزید پڑھیں

ہزارہ برادری کا 3 دن سے سٹرکوں پر لاشیں رکھ احتجاج ، ریاست مدینہ کے دعویدار غائب

بلوچستان کی سٹرکوں سے اٹھنے والی ماوں کی دھاڑوں کا اثر سوشل میڈیا پر نظر آنے لگا مچھ کے معصوم کان کنوں کے خون سے سوشل میڈیا سرخ ہوگیا ایک طرف شہدا کے ورثہ سخت سردی میں تین دن سے لاشیں سٹرکوں پر رکھ احتجاج کر رہے ہیں تو دوسری طرف سوشل میڈیا پر حکومت مزید پڑھیں

کراچی میں چینی باشندوں اور رینجرز پر حملوں میں ملوث گروہ بے نقاب

کراچی میں چينی باشندوں اور رینجرز پر حملوں ميں ملوث گروہ بےنقاب ہوگیا ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کا گروہ چار افراد پر مشتمل ہے گروہ کے دہشت گردوں کو بھارتی خفيہ ایجنسی را کی مدد حاصل ہے یہ وہی دہشت گردوں کا گروہ ہے جس نے15دسمبر کو کلفٹن ميں ہوٹل مالک کی گاڑی پر مزید پڑھیں

سیٹھ عابد پاکستان کی ایک پراسرار اور انتہائی طاقتور ترین شخصیت

کہا جاتا ہے کہ سیٹھ عابد نے پس پردہ رہ کر پاکستان کے لیے ایسے کام کردیے ہیں جو پاکستان کی بقا کے ضامن رہے گے۔ سیٹھ عابد کا شمار دنیا کے بڑے اسمگلرز میں ہوتا ہے اور ان کی انڈورلڈ میں خاص اہمیت رہی۔ یہ بات مشہور ہے کہ کراچی کا یہ اسمگلر عالمی مزید پڑھیں

ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کراچی کے9 مقامات پر دھرنے

سانحہ مچھ کے خلاف کراچی کے 9 مقامات پر احتجاجی دھرنے جاری ہیں. مظاہرین مچھ میں ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں احتجاج میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہے جو حکومت سے انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں مظاہرین کا عباس ٹاؤن ابوالحسن اصفہانی روڈ اور گلستان جوہر کامران مزید پڑھیں

پاکستان کا تجارتی خسارہ 2 ارب 69کروڑ ڈالر ہو گیا

پاکستان کا تجارتی خسارہ 32 فیصد بڑھ گیا دسمبر کے دوران برآمدات بڑھنے کے باوجود درآمدات میں زیادہ اضافے کے باعث تجارتی خسارے میں بھی اضافہ ہو گیا۔ برآمدات میں 18.3 فیصد اضافہ ہوا اور درآمدات 25.6 فیصد بڑھ گئیں۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر کے دوران اشیا کی بیرونی تجارت میں پاکستان کو مزید پڑھیں

ہاں میں بلیک میلر ہوں

تحریر نوید احمد اپنے حق کے لئے آواز اٹھانا بلیک میلنگ ہے تو میں بلیک میلر ہوں۔ ایک مظلوم کی آہ بلیک میلنگ ہے تو میں بلیک میلر ہوں، ریاست سے اپنی جان کا تحفظ مانگنا بلیک میلنگ ہے تو ہاں میں بلیک میلر ہوں۔ وزیراعظم صاحب 6 دن سے لہو جما دینے والی سردی مزید پڑھیں

سابق صدرآصف علی زرداری کےکزن قتل،متقول حسن علی آفندی کے پوتے تھے

کراچی میں بابائے قوم قائداعظم محمدعلی جناح کی درسگاہ سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کے پوتےکو قتل کردیاگیا۔ زین حسن آفندی کو بدھ کی صبح مزارقائد کےقریب بنگلے میں داخل ہو کر قتل کیا گیا۔ علاقہ پولیس کےمطابق زین حسن آفندی کے بنگلے میں مسلح ڈاکو صبح سویرے داخل ہوئے۔ گھر کے مزید پڑھیں