ایران میں گرفتارغیرقانونی پنجابی تارکین وطن لیویز کے حوالے

تفتان سے سلیم ساسولی ایران میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے گرفتار پاکستانی شہری لیویز کے حوالے کردیے گئے ایرانی سیکورٹی فورسز نے 39 پاکستانیوں کو تفتان بارڈر پر پاکستانی فورسز کے حوالے کیا گرفتار پاکستانیوں میں پنجاب کے 37،خیبر پختون خواہ کا 01 اور بلوچستان کا 01 شہری شامل ہے راہداری گیٹ کے مزید پڑھیں

ڈرائیور کو پارکنگ سے منع کرنے پر نوجوان کا کان کاٹ لیا

کراچی کے علاقےگلستان جوہر بلاک 19 میں رہنے والے فیضان اپنے فلیٹ کے نیچے گاڑی غلط پارکنگ میں کھڑی کر رہے تھے جسے دیکھ کر اسی جگہ کے رہائشی عبداللہ نے آکر کہا آپ یہاں گاڑی پارک نہیں کر سکتے یہ کہنا تھا کہ فیضان گاڑی سے اترا اور عبداللہ کو غصہ میں مارنا شروع مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے لاہور کی سٹرکوں سے بھکاریوں کا خاتمہ کردیا

لاہورمیٹر وپولیٹن کارپوریشن نے شہر کی پانچ سڑکیں بھکاریوں سے پاک قرار دے دیں ہیں۔ لاہور کی جو سڑکیں بھکاریوں سے پاک قرار دی گئی ہیں ان میں مال روڈ، لوئر مال، جیل روڈ، ایم ایم عالم روڈ اورمین بلیوارڈ شامل ہیں۔ میٹروپولیٹن کار پوریشن کے ایڈمنسٹریٹر نے ان سڑکوں سے بھکاری ہٹا نے کی مزید پڑھیں

رضا ربانی نے اپوزیشن کے بجائے اداروں کے مزاکرات کی تجویز پیش کردی

رپورٹ ایم اے چوہان سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا امکان مسترد کرتے ہوئے اداروں کے درمیان مذاکرات کی تجویز پیش کردی ہے۔ کہتے ہیں اداروں کے درمیان مذاکرات وفاق کو مستحکم کرنے کا واحد راستہ ہے سینیٹ الیکشن کے معاملہ کو چھیڑنے کا شفافیت سے کوئی تعلق مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کب لوگوں کو لگنا شروع ہوگی؟ اسد عمر نے بتادیا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کوشش ہے ویکسین مارچ سے پہلے آئے اور لوگوں کو لگنا شروع ہوجائے، پہلا ہدف طبی عملے کو کورونا ویکسین فراہم کرنا ہے، پہلا آرڈر 11 لاکھ کا ویکسین کا دیا گیا ہے،وقت کے ساتھ ساتھ ویکسین کی تعداد بڑھے گی، ایک سے زائد ذرائع مزید پڑھیں

سانحہ مچھ پر نیویارک کی سماجی مذہبی شخصیات کی قونصل جنرل سے ملاقات

بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برادری کے 10 افراد کو ذبح کیے جانے کے واقعہ نے دنیا بھر میں پاکستانیوں کو افسردہ کیا ہوا ہے۔ امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی بھی سانحہ پر غم گین اور پریشان ہے۔ پاکستان میں فرقہ وارانہ واقعات اور ملک کے خلاف سانحہ مچھ کو سازش قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

ناروے کی فوجی وردیاں پاکستان میں تیار ہونے لگی

پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری نے دنیا بھر میں دھوم مچادی دنیا کے اہم ملک کی مسلح افواج بھی پاکستان سے وردیاں بنوالے لگی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے بتایا ہے کہ ناروے کی فوجی وردی پاکستان میں تیار ہورہی ہے۔ یورپی منڈیوں میں اس وقت ’میڈ اِن پاکستان‘ کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافت پر اندرونی حملے “رو لفافے رو” بھی ٹرینڈ بن گیا

پاکستان میں صحافت اور صحافی دونوں ہی پچھلے چند ماہ سے تند و تیز تنقید کی زد میں ہیں۔ باالخصوص بھارتی بھرکم تنخواہیں لینے والے بااثر اینکرز سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا کر رہے ہیں۔ آئے روز ٹوئیٹرز پر نت نئے ٹرینڈز ایک دوسرے کی حمایت اور مخالفت میں چلائے جارہے ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں