اسلاموفوبیا کا مقابلہ مل کر کرنا ہوگا، پاکستانی علما کا ایرانی سفارت خانے میں عزم

رپورٹ : عمید اظہر اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے نے شب معراج کے حوالے سے تقریب ہوئی۔ تقریب میں پاکستان کے لیے ایرانی سفیر سید علی حسینی اور وفاقی وزیرمذہبی امور پیر ڈاکٹر نورالحق قادری نے شرکت کی۔ ایرانی سفارت خانے میں ہونے والی اس پروقار تقریب میں ملک بھر سے مختلف مکاتب فکر مزید پڑھیں

چکن مہنگا، مردہ مرغیوں کی مارکیٹ میں فروخت شروع

مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہونے کے بعد مردہ مرغیاں فروخت کرنے والا مافیا بھی سرگرم ہوگیا ۔ ساہیوال میں ایک کارروائی کے دوران دو ملزم گرفتار کیے گئے ہیں جنہوں نے 25 من مردہ مرغیاں فروخت کرنے کی ڈیل کی تھی۔ کارروائی کے دوران ملزموں سے مردہ مرغیاں برآمد کرلی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

ترکی سے ٹرین روانہ، براستہ ایران 16 مارچ کو اسلام آباد پہنچے گی

پاکستان، ایران اور ترکی کے مابین کارگو ٹرین سروس 10 سال بعد بحال ہوگئی، کارگو ٹرین 12روز میں ساڑھے 6 ہزار کلومیٹر فاصلہ طے کرنے کے بعد 16 مارچ کو اسلام آباد کے ڈرائی پورٹ پر پہنچے گی۔ پاکستان ریلوے نے کارگو ٹرین کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لیں، کارگو ٹرین کے ذریعے 750 مزید پڑھیں

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال میں شہری آبادی کے خلاف نفرت کیوں؟

وزیراعلی بلوچستان اور پیرپگاڑا کا شہری آبادی کے خلاف تعصب کھل کر سامنے آگیا۔ رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ بلوچستان کے وزیراعلی جام کمال کی طرف حیران کن بیان سامنے آیا ہے۔ جام کمال کا کہنا ہے کہ ہے کہ سیاست میں موجود شہری لوگوں کی کوئی روایات نہیں ہیں۔ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے دور حکومت میں قرضہ 12 ہزار ارب روپے بڑھ گیا

وفاقی حکومت کے قرضے 36 ہزار 537 ارب روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے پی ٹی آئی حکومت کے 29 ماہ میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں 11 ہزار 805 ارب روپے اضافہ سے 48 فیصد اضافہ ہوا۔ تحریک انصاف کے دور حکومت میں قرضہ 12 ہزار ارب روپے بڑھ گیا اسٹیٹ مزید پڑھیں

سبی میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق

سبی کے علاقے بابر کچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق سبی کے علاقے بابر کچھ میں واقعہ کے بعد ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے . سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کی مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شکتوئی میں کامیاب آپریشن میں دہشت گرد مولوی محبوب کو ہلاک کردیا. مولوی محبوب 2008 سے ٹی ٹی پی سجنا گروپ کا ایک سرگرم رکن اور بیت اللہ محسود کا قریبی ساتھی تھا۔ یہ خارجی سیکیورٹی فورسز پہ متعدد حملوں میں ملوث تھا۔ اسی طرح ایک اور آپریشن میں کاونٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ بنوں مزید پڑھیں

اسلام آباد اور لاہور کے درمیان فضائی سروس بحال

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے لاہور اور اسلام آباد کے درمیان فضائیہ سفر بحال کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق دونوں شہروں کے درمیان ہفتے میں 3پروازیں چلائی جا رہی ہیں۔ پروازیں پير، بدھ اور جمعہ کو چلائی جائیں گی۔ لاہور سے پہلی پرواز پی کے 650 اسلام آباد کیلیے آج بروز جمعہ مزید پڑھیں

این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخاب کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

تحریک انصاف نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخاب کرانے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔ انہوں نے پٹیشن میں استدعا کی کہ الیکشن کمیشن کا ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دیکر نیا الیکشن کرانے کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نےاسلام آباد انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو اسلام آبادکچہری میں وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا. سپریم کورٹ میں اسلام آبادکچہری میں وکلا چیمبرز گرانے کیخلاف اسلام آبادبار کونسل کی اپیل پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی ، سپریم کورٹ نے اسلام آباد بار کونسل کی اپیل سماعت مزید پڑھیں