جنرل مشرف دور میں قائم شدہ یونیورسٹیوں کے قوانین تبدیل کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: پنجاب کی سرکاری یونیورسٹیوں میں کنٹرولر امتحانات اور رجسٹرار کے اہم ترین عہدوں پر یکساں قوانین نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس ضمن میں محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو سمری منظوری کے لیے ارسال کر دی گئی ہے۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کے مطابق سرکاری یونیورسٹیوں میں مزید پڑھیں

بی ایس آنرز کے بعد سیدھا پی ایچ ڈی میں داخلہ، پالیسی منظور

 اسلام آباد: آمنہ مسعود ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے ملک میں قائم سرکاری و نجی یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی میں داخلوں کے لیے پالیسی تبدیل کر دی ہے، کمیشن سے منظوری حاصل کرنے کے بعد نئی پالیسی دستاویز یونیورسٹیوں کو ارسال کر دی گئی۔ ایچ ای سی نے یونیورسٹیوں کو یہ اختیار سونپ دیا مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی نے 15 وکلاء کی ڈگریاں عدالت میں جعلی قرار دے دیں

لاہور: نمائندہ خصوصی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے سامنے وکلاء کے جعلی ڈگری کیس کے دوران پنجاب یونیورسٹی نے اپنی رپورٹ آج پیش کر دی۔ اس رپورٹ کے بعد چیف جسٹس نے پندرہ وکلاء کے لائسنس معطل کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات نے وکلاء کی جعلی ڈگریوں کی مزید پڑھیں

پاکستان سے 81 پروفیسرز بہترین محقق اساتذہ کی عالمی فہرست میں شامل

لاہور: آمنہ مسعود سٹینفورڈ یونیورسٹی کیلیفورنیا، امریکا کی جانب سے دُنیا کے بہترین محققین (ریسرچرز) کی فہرست جاری کر دی ہے، اس فہرست میں ہر شعبے سے دو فیصد محققین شامل کیے گئے ہیں۔ سٹینفورڈ یونیورسٹی کی جاری کردہ اس فہرست میں پاکستان کے 81 پروفیسرز شامل ہیں۔ امریکا کی سٹینفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے مزید پڑھیں

پاکستان میں ڈیڑھ مہینے کیلئےتعلیمی ادارے بند، امتحانات منسوخ

اسلام آباد: آمنہ مسعود پاکستان میں سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کو ڈیڑھ مہینے کیلئے بند کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے اور اس ضمن میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس میں اعلان بھی کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر شفقت محمود نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ صوبوں کے وزراء تعلیم مزید پڑھیں

پنجاب میں وائس چانسلرز کانفرنس میں حکومتی پاپندی کی سنگین خلاف ورزی

اکمل سومرو ) ملک کو درپیش معاشی مسائل کے پیش نظر حکومت کی جانب سے کفایت شعاری کی پالیسی کا نفاذ کیا گیا، اس پالیسی کے تحت پنجاب حکومت نے سرکاری خرچے پر نجی ہوٹل میں تقریبات کے انعقاد پر بھی پاپندی عائد کی تھی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے پاپندی کا یہ نوٹیفیکیشن 27 مزید پڑھیں

ایف سی کالج کا ریکٹر تبدیل، یو ایس ایڈ کا سابق ڈائیریکٹر نیا ریکٹر تعینات

اکمل سومرو): فارمین کرسچیئن کالج میں ڈاکٹر جوناتھن ایس۔ ایڈلیٹن کو نیا ریکٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔ نئے ریکٹر کے اعزاز میں ایف سی کالج میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں ایف سی کالج کے بورڈ آف ڈائیریکٹرز کے چیئرمین ڈاکٹر قیصر جولیئس، وائس ریکٹر ڈاکٹر ڈوگلس ٹریمبل اور رجسٹرار مزید پڑھیں

ایف سی کالج کا ریکٹر تبدیل، یو ایس ایڈ کا سابق ڈائیریکٹر نیا ریکٹر تعینات

اکمل سومرو): فارمین کرسچیئن کالج میں ڈاکٹر جوناتھن ایس۔ ایڈلیٹن کو نیا ریکٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔ نئے ریکٹر کے اعزاز میں ایف سی کالج میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں ایف سی کالج کے بورڈ آف ڈائیریکٹرز کے چیئرمین ڈاکٹر قیصر جولیئس، وائس ریکٹر ڈاکٹر ڈوگلس ٹریمبل اور رجسٹرار مزید پڑھیں

ہمارا ثقافتی مخمصہ اور خالدہ حسین کا افسانہ جزیرہ

ڈاکٹر ناصر عباس نیئرّ دنیا کی تعبیر انسانی عقل ،انسانی علوم اور انسانی فنون کریں گے یا محض مذہب، گزشتہ ڈیڑھ صدی سے ہمارا سب سے بڑا ’ثقافتی مخمصہ ‘ہے۔اس مخمصے کا اظہار عام زندگی سے لے کر ادب ، ادبی بحثوں ، ہمارے خارجہ تعلقات، معاشی تصورات اور سیاست میں ہوتا ہے۔ چوں کہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف حکومت میں علمی اداروں کی تباہی

مسعود اشعر پچھلے دو سالوں میں علمی،ادبی اور ثقافتی شعبے میں جو کارنامے انجام دیئے گئے ہیں، وہ یہ ہیں کہ علمی‘ ادبی اداروں کو دربدر کر دیا گیا ہے۔ ہم لاہور کی بات کر رہے ہیں۔ یہاں اب نہ اکادمی ادبیات کا اپنا کوئی دفتر ہے اور نہ نیشنل بک فائونڈیشن کا۔ اس لئے مزید پڑھیں