پاکستان میں پی ایچ ڈی بازار

ڈاکٹر شاہد صدیقی تعلیم اور ترقی کا آپس میں گہرا رشتہ ہے اور اکیسویں صدی میں‘جو علم کی صدی کہلاتی ہے ‘ تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی کے عمل میں مرکزی حیثیت اختیار کر گئی ہے۔تعلیم میں اعلیٰ ترین ڈگری پی ایچ ڈی کی ہے۔ایک زمانہ تھا کہ پی ایچ ڈی کے حامل افراد مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی: بی ایس آنرز مارننگ ڈگریوں پر فیس ختم کرنے کی تجویز

اکمل سومرو): پنجاب یونیورسٹی میں بی ایس آنرز مارننگ پروگرام میں عائد فیسوں کو ختم کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ بی ایس آنرز پروگرام پر عائد فیس ختم کرنے کی تجویز اکیڈمک کونسل کے اجلاس میں پیش کی گئی۔ پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اختر کی زیر صدارت اکیڈمک مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر ہاوس کیلئے ڈیڑھ کروڑ روپے کا منصوبہ

اکمل سومرو) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر ہاوس کی تعمیر کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ جی سی یونیورسٹی نیو ہاسٹل میں قائم وارڈن ہاوس کو وائس چانسلر کے گھر میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وائس چانسلر ڈاکٹر اصغر زیدی کی ہدایات مزید پڑھیں

بی اے کے متبادل ایسوسی ایٹ ڈگری میں سمیسٹر سسٹم لاگو کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی کالجوں میں بی اے کی ڈگری کے خاتمے کے بعد دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری کا اجراء دو سال قبل کیا گیا تھا، حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ایسوسی ایٹ ڈگری کے امتحانات سالانہ سسٹم کی بجائے سمیسٹر سسٹم کے تحت لیے جائیں گے۔  پنجاب ہائیر ایجوکیشن مزید پڑھیں

میڈیکل انٹری ٹیسٹ: نصاب میں تبدیلی طلباء کیلئے ذہنی اذیت

تابندہ کوکب آج بھی جب کسی بچے سے پوچھا جاتا ہے ’بیٹا بڑے ہو کر کیا بنو گے؟‘ تو اکثر کا جواب ہوتا ہے ’ڈاکٹر‘۔ اب چاہے وہ بڑے ہو کر کچھ بھی بن جائیں لیکن یہ گویا ہمارا قومی جواب ہے۔ لیکن آج کل پاکستان کے یہی بچے جو اپنے اس خواب کی تعیبر مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی کی مسخ شدہ تاریخ

اکمل سومرو برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہندستان میں اپنے فوجی قبضے کو تقویت بخشنے کے لیے سیاسی منصوبے تشکیل دیے، ہندستان میں علاقوں کی فتوحات کے ساتھ ساتھ وہاں پر کمپنی نے اپنی نگرانی میں سیاسی اور تعلیمی ڈھانچہ مرتب کیا۔ کمپنی جب ہندستان کے جنوب مشرقی علاقوں سے شمال مغرب کی جانب بڑھی مزید پڑھیں

ادب کا نوبیل انعام متنازعہ کیوں؟

ناصر عباس نیئر سویڈش اکیڈمی ہر سال، اسی ماہ اکتوبر میں، طبیعیات ،کیمیا، طب ،معاشیات کے ساتھ ادب اور امن کے لیے نوبیل انعامات کا اعلان کرتی ہے۔ ادب اور امن کے انعامات عام طور پر متنازع بنتے ہیں ۔ کیا اس لیے کہ ہم سائنس کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے یا ادب اور مزید پڑھیں

برہمنوں کے دیس میں”شودر” اساتذہ کا احتجاج

محمد عاصم حفیظ پنجاب بھر کے کالج اساتذہ لاہور میں سراپا احتجاج ہوئے، مسجد شہداء سے اسمبلی ہال گئے اور وہاں اپنے آقاؤں کے سامنے بیٹھے رہے ۔ کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی ۔ کیا حیثیت ہے ان بیچاروں کی۔ وزیر مشیر ارکان اسمبلی اور بڑے بڑے افسربڑے سیانے ہوتے ہیں ان مزید پڑھیں

طالبات کو چھیڑنے میں ملوث یونیورسٹی اساتذہ کے سات بچے گرفتار

کراچی: جامعہ کراچی میں رات گئے طالبات کو ہراساں کرنے پر 7 کم عمر ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ جامعہ کراچی کے کیمپس سیکورٹی ایڈوائزر ڈاکٹر معیز خان نے بتایا کہ جامعہ کراچی کی حدود میں پیش آنے والے واقعے پر افسوس ہے، 5 اکتوبر کو یہ واقعہ پیش آیا تھا اور 7 اکتوبر کو مزید پڑھیں

پروموشن پالیسی: سرکاری و نجی کالجوں میں فرسٹ ایئر کے داخلوں میں مشکلات

 کراچی:  کورونا کے باعث میٹرک اور انٹر کے طلبا کو بغیر امتحانات کے پاس کیے جانے کے سلسلے میں بنائی گئی پروموشن پالیسی نے سرکاری و نجی کالجوں میں انٹر سال اول کی سطح پر داخلوں کے عمل کو دشوار کردیا ہے۔ بغیر امتحان کے پروموشن کی بنیاد پر میٹرک میں لوئر گریڈز کیساتھ پاس ہونے مزید پڑھیں