شہاز اور بلاول کی ملاقات، حکومت کے لیے ٹف ٹائم، اندر کی خبر آگئی

مسلم لیگ ن حکومت کے خلاف متحرک ہوئی تو پیپلزپارٹی سے قربت بڑھنے لگی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج دوپہر دو بجے قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ پر بھی مشاورت مزید پڑھیں

وزیراعظم آئندہ ہفتے 3روزہ دورے پر چین جائیں گے وہاں ان کی مصروفیات کیا ہونگی تفصیلات اس خبر میں

وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے 3روزہ دورے پر چین جائیں گے۔ مسئلہ کشمیر کیلئے حمایت چینی قیادت کا شکریہ ادا کریں گے،چینی قیادت کے سی پیک سے متعلق خدشات دور کرنے سمیت متعدد مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط بھی کیے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے 3روزہ دورے پر چین جائیں مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اتحاد؟ بلاول اور شہباز شریف کی ملاقات میں کس اہم نقطے پر ہوئی بات چیت؟

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کے درمیان اہم ترین ملاقات ہوئی ہے جس دوران اسیر منتخب اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر اور مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیا مزید پڑھیں

جن وزراء کی کارکردگی ٹھیک نہیں انہیں تبدیل کررہا ہوں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جن وزراء کی کارکردگی ٹھیک نہیں انہیں تبدیل کررہا ہوں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم نے دورہ امریکا پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیا، جب کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مسئلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اسد عمر کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا عندیہ

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا عندیہ دے دیا جب کہ ذرائع کے مطابق کابینہ میں شامل دیگر ارکان کے بھی قلم دان تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع  کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں عمران مزید پڑھیں

مفتی منیب نے وزارت سائنس کا قمری کیلنڈر غلط ثابت کردیا

 اسلام آباد: رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے وزارت سائنس کا قمری کیلنڈر غلط ثابت کردیا جس پر وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ چاند کا فیصلہ رویت ہلال کمیٹی ہی کرے گی۔ یہ بات انہوں نے رویت ہلال سے متعلق جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر منعقدہ ایک اہم اجلاس کی مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی آرمی چیف کی ملاقات

 راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودیہ عرب کے آرمی چیف نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی اور خطے کی سیکیورٹی معاملات پر بات چیت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سعودی آرمی چیف نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا  دورہ کیا، مہمان کو جی ایچ کیو مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

 اسلام آباد: اقوام متحدہ کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ منیر اکرم کو تعینات کردیا گیا ہے جبکہ بڑے پیمانے پر مختلف ممالک میں سفیر اور قونصل جنرل کے عہدوں میں بھی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وزارتِ مزید پڑھیں

ن لیگ کی جے یو آئی کو آزادی مارچ نومبر تک موخر کرنیکی تجویز

 اسلام آباد:  ن لیگ نے آزادی مارچ میں شرکت کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کو تجویز دی ہے کہ مارچ نومبر تک موخر کردیا جائے۔ ن لیگ کی مجلس عاملہ نے جے یو آئی (ف) سمیت تمام جماعتوں سے اس سلسلے میں رابطوں اور مشاورت کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے۔ اے مزید پڑھیں

ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردوں گا، پی ٹی وی پارلیمینٹ حملہ کیس میں جج اے ٹی سی برہم، تفصیل جانیے اس خبر میں

انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں ملزمان کے وکیل کی عدم پیشی پر استثنیٰ کی درخواست مستردکر دیں۔ جج اے ٹی سی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وکیل پیش ہوں ورنہ ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردوں گا،ملزمان کوحاضری سے استثنیٰ وکیل کے پیش ہونے کی بنیادپردیاجاتاہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں