مسلم لیگ نواز نے الیکشن کمیشن کے ارکان کی تعیناتی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ رہنما مسلم لیگ ن مرتضیٰ جاوید عباسی اور ڈاکٹر نثارچیمہ کی جانب سے درخواست دائر کی گئی۔ لیگی رہنما چیف الیکشن کمشنراور ارکان کی تقرری کی پارلیمانی کمیٹی کے بھی رکن ہیں، درخواست میں موقف اختیار مزید پڑھیں
زمرہ: Pakistan News
وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور وزراء کے قلمدان کی تبدیلیوں کے متعلق بڑی خبر آگئ
وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور وزراء کے قلمدان کی تبدیلیوں کی خبروں پر حکومت کا ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نعیم الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مزید پڑھیں
چونیاں میں چار بچوں سے زیادتی و قتل کا ملزم گرفتار
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے چونیاں میں چار بچوں کو زیادتی کرکے قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا جس نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سی ایم ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے چونیاں میں بچوں سے زیادتی کا مرکزی ملزم مزید پڑھیں
سانحہ بلدیہ فیکٹری: تفتیشی افسر بیان قلمبند کراتے ہوئے رو پڑا
کراچی: سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں تفتیشی افسر کا بیان قلمبند کرلیا گیا، لاشوں سے متعلق بیان دیتے ہوئے گواہ روپڑا جب کہ عدالت نے سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ خصوصی عدالت نمبر7 کے روبرو سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی، جیل حکام نے مرکزی ملزمان رحمن بھولا اورزبیر چریا کو پیش کیا، اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر ساجد مزید پڑھیں
رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی بحالی کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم لا رہے ہیں، شبر زیدی
اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبرزیدی نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی بحالی کیلئے آئندہ ہفتے فکس ٹیکس سکیم لارہے ہیں۔ شبرزیدی نے کہا ہے کہ تعمیرات کے شعبہ اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی بحالی کیلئے آئندہ ہفتے فکس ٹیکس سکیم لارہے ہیں۔ بلڈرز کیلئے ایسا قانون لائیں گے جو آسان ہو کسی قسم کے خوف اور مزید پڑھیں
میری ٹائم سیکیورٹی نے 12 روز سے سمندر میں پھنسے 9 ایرانی ماہی گیروں کو بچالیا
کراچی: میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں ریسکیو آپریشن کے دوران 12روز سے نامساعد حالات میں پھنسی ایرانی لانچ اور عملے کو محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ ترجمان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے مطابق ایم آرسی سی ممبئی کی جانب سے پی ایم ایس اے کو سمندر میں پھنسی ایرانی کشتی کو بچانے کےلیے ای میل موصول مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی چین کے 70 ویں قومی دن پرمبارکباد
اسلام آباد: چین کے 70 وین قومی دن کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی جانب سے اپنے سچے دوست چین کو مبارک باد دیتاہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے چین کے 70 ویں دن کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے مزید پڑھیں
مفتی منیب اور پوپلزئی گلے مل لیے، فواد چوہدری کو سرخ بتی دیکھا دی، تفصیل جانیے اس خبر میں
رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے قمری کلینڈر کو غلط ثابت کردیا جب کہ ملک میں عیدین کا تنازع حل کرنے کے لیے مفتی منیب اور مسجد قاسم خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی بغل گیر ہوگئے۔ وزارتِ مذہبی امور رویت ہلال کے مسئلہ پر علمائے مزید پڑھیں
فضل الرحمان کے لیے دھچکہ: مسلم لیگ ن دو دھڑوں میں تقسیم، اندر کی کہانی سامنے آگئی
جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت کرنے کے معاملے پر مسلم لیگ ن دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن میں پہلے بھی کئی اختلافات ہیں جس کی وجہ سے پارٹی میں دھڑے بندی اور گروپنگ کا سلسلہ جاری رہتا ہے مزید پڑھیں
جج ویڈیو کیس: ملزمان کو بری کرنے کیلئے سفارش کا انکشاف
جج ویڈیو کیس میں گرفتار تینوں ملزمان کو بری کرنے کیلئے سفارش کیے جانے کا انکشاف ہواہے تاہم خاتون جج نے سماعت سے انکار کر دیا تھا۔ زرائع کے مطابق جج ویڈیو سکینڈل کیس میں تینوں ملزمان کو بری کرنے کیلئے خاتون جج شائستہ کنڈی کو فریقین کی جانب سے اپروچ کیا گیا جس پر مزید پڑھیں