نیب نے شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی جائیداد قرق کرلی

لاہور: نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ نیب نے شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی جائیداد قرق کرلی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو جائیدادیں قرقی کے حوالے متعلقہ محکموں کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا، عدالت نے ایس ای سی پی، ریونیو اور کمپنیوں سے عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی۔ نیب پراسیکیوٹر نے مزید پڑھیں

دنیا کے 25 ممالک کی طاقتور ترین افواج کی ریکنگ جاری، پاکستان کونسے نمبرپر ہے؟ آپ بھی جانئے

گلوبل فائر پاور نے 2019 کی طاقتور ترین 25 ممالک کی افواج کی ریکنگ جاری کر دی ہے۔ جس میں پاکستان کی مسلح افواج ایک مرتبہ پھر 15 ویں نمبر پرابھر کر سامنے آئیں ہیں۔ پاکستان کی مسلح افواج اپنے ملک کا دفاع اور دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ڈینگی آؤٹ آف کنٹرول، ڈینگی مچھر کے قاتل وار سے مزید 5 مریض دم توڑ گئے

راولپنڈی میں ڈینگی آوٹ آف کنٹرول ہوگیا، ڈینگی مچھر کے قاتل وار سے مزید پانچ مریض دم توڑ گئے اور مرنے والوں میں دو خواتین، دو مرد اور ایک لڑکا شامل ہے۔ شہر میں اموات کی تعداد تئیس تک جاپہنچی، ملک بھر میں ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد سولہ ہزار سے بڑھ چکی ہے۔ راولپنڈی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان تقریر پر، شہبازشریف نے دبنگ پیغام جاری کر دیا

جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کشمیر کا مقدمہ کامیابی سے لڑنے کے بعد وزیراعظم عمران خان وطن واپس پہنچ رہے ہیں تاہم اب اپوزیشن لیڈر شہبازشریف بھی میدا ن میں آ گئے ہیں اور پیغام جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”جب مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر، قمر زمان کائرہ کو حیران کر گئی۔۔۔ خبر نے اٹھایا حقیقت سے پردہ

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ایسا کیا کردیا جو استقبال ہورہا ہے؟ پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے گزشتہ دورہ امریکا کے بعد بھارت نے اقدام اٹھایا۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ وزیراعظم کی تقریر سے کیا کرفیو اٹھ گیا ؟ مقبوضہ کشمیر کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا امریکا سے وطن واپسی پر کیسا شاندار استقبال کیا؟ وطن واپس پہنچ کر عمران خان نے کیا کہا؟ پڑھیں اس خبر میں

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کوئی ہو نا ہو پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچنے کے بعد استقبال کے لیے آنے والے شرکاء سے خطاب میں کہنا تھا کہ سب سے پہلے قوم کا شکریہ ادا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ہندوانتہا پسند تنظیم آرایس ایس کا ردعمل

وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ہندوانتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کا ردعمل آگیا۔ دہشتگرد تنظیم آر ایس ایس کے رہنماء کرشن گوپال نے اعتراف کیا کہ مودی ، بھارت اور آر ایس ایس ایک ہی ہیں، ہاں ہم دہشتگرد ہیں اور بھارت ہمارا حصہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آر ایس ایس کے مرکزی رہنماء کرشن گوپال نے وزیراعظم عمران خان کے بیان مزید پڑھیں

درندگی سے بھرپور انسانیت سوز یہ واقعہ، نوجوان کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی

درندگی سے بھرپور انسانیت سوز یہ واقعہ اوکاڑہ میں پیش آیا جہاں ایک معمولی سی لڑائی کا نتیجہ ایک شخص کی جان نگل گیا اور باقیوں کی زندگی جیل کی سلاخوں کے پیچھے برباد ہو جائے گی۔ اوکاڑہ میں مبینہ طور پر مخالفین نے نوجوان کو زندہ جلا دیا۔ مقتول کے باپ نے بیٹے کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے کیے ہوئے وعدے ایک ایک کر کے وفا ہونے لگے

اگر زیادہ نہیں تو کم سے کم پچھلے ایک سال سے برطانیہ بریگزٹ سے نکلنے کے لیے گومگو کی کنڈیشن میں مبتلا ہے۔تاہم موجودہ برطانوی وزیراعظم نے الیکشن ہی اسی ایشو پر جیتے تھے کہ وہ برطانیہ کے گلے سے بریگزٹ کا طوق نکالے گا مگر اس میں ابھی تک کسی قسم کی کامیابی ملتی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن طیش میں آگئے، اکتوبر میں اہم معرکہ کا اعلان کردیا

جمعیت علماء اسلام(ف) نے بلوچستان میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔ سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد حملے حوصلے پست نہیں کرسکتے، اکتوبر میں آزادی مارچ ہوگا، حکومت کو مولانا محمد حنیف کے خون کا جواب دینا ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعیت علماء اسلام(ف) مزید پڑھیں