برطانوی آن لائن اخبارانڈیپینڈنٹ نے اپنے ایک تجزیہ میں لکھا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ایک سالہ دور اقتدار میں پاکستان عالمی پلیئر کے طورپر سامنے آیا ہے۔ پاکستان نے گزشتہ ایک سال میں ایک ذمہ دار عالمی شراکت دار کی حیثیت سے اپنی جگہ بنائی ہے اور اپنے بیانیہ کے ساتھ امن پسند مزید پڑھیں
زمرہ: Pakistan News
وزیر اعظم عمران خان کا آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پہلا خطاب
وزیر اعظم عمران خان آج (جمعہ کو) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پہلی بار خطاب کریں گے۔ جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس سے اپنے خطاب میں وزیر اعظم عمران خان مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کا مقدمہ پیش کریں گے اور اقوام عالم کے ضمیر جھنجھوڑنے کی کوشش کریں گے۔ اس مزید پڑھیں
سیاحت سے روزگار کے مواقع بڑھیں گے،غربت کم کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظم عمران
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے سیاحوں، سرمایہ کاروں کو پاکستان آنے کی دعوت دیتا ہوں، غیرملکی سیاحوں کو یقین دلاتا ہوں پاکستان جنت محسوس ہوگا۔ سیاحت کے عالمی دن پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ قدرتی حسن سے مالا مال پاکستان میں سیاحت کے وسیع مواقع مزید پڑھیں
دھرنے سے ہوگا کس کو فائدہ؟ اعتزاز احسن نے مولانا فضل الرحمٰن کو ہوش کے ناخن دیئے
اعتزاز احسن کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا منصوبہ جمہوری نظام کی بساط لپیٹ سکتا ہے جس سے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو فائدہ نہیں ہوگا۔ معروف وکیل کا کہنا تھا کہ جن سیاسی جماعتوں کی قیادت پر مقدمات ہیں وہ عمران خان کو اتنا دھکا دینا نہیں چاہتیں کہ مارشل لا لگ جائے۔ اعتزاز مزید پڑھیں
باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں اسٹوڈنٹس پر لگی انوکھی پابندی
باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں طلباء اور طالبات کے اکھٹے گھومنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق طلباء اور طالبات کا جوڑے بنانا غیر اسلامی اور غیر اخلاقی عمل ہے ۔ کیمپس میں اکھٹے گھومنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے سخت تنبیہہ مزید پڑھیں
کونسی اہم دستاویزات ہاتھ لگ گئیں؟ نیب کا لیاقت قائم خانی کی دوسری اہلیہ کے گھر چھاپہ
نیب کی ٹیم نے سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائم خانی کی دوسری اہلیہ کے گھر چھاپہ مار کر اہم دستاویزات حاصل کرلیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کی ٹیم نے سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائم خانی کی دوسری اہلیہ کے گھرپر کارروائی کی، نیب ٹیم چھاپے کے دوران ملزم لیاقت قائم مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان سے ہیومن رائٹس واچ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرکی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے ہیومن رائٹس واچ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے ملاقات کی جس کے دوران بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج کی طرف سے کشمیریوں کے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا۔ مقبوضہ کشمیر میں تاریخ کا سب سے بڑا انسانی المیہ ہونے کا مزید پڑھیں
شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
Next Post اسلام آباد کے طلبا و طالبات کے لیے بڑی خوشخبری, نوٹیفکیشن جاری
کراچی کے شہریوں کیلیے خوشخبری ہے، شہر میں چارج ایبل بیٹری اور بجلی سے بسیں چلانے کے لیے نجی کمپنی میدان میں آگئی
Prev Post اسلام آباد کے طلبا و طالبات کے لیے بڑی خوشخبری, نوٹیفکیشن جاری
نواز شریف کس لئے جیل میں رہناچاہتے ہیں؟ فیصل واڈا نے قائق سے پردہ اٹھا دیا
وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہاہے کہ نواز شریف اس لئے جیل میں رہناچاہتے ہیں کہ ان کو امید ہے لیکن اگر امید ٹوٹ جائیگی تو جیل میں رہنا پسند نہیں کریں گے۔ فیصل واڈا نے کہا کہ اس وقت پارٹیوں میں توڑ پھوڑ ہے این آر او میں اب عدالت یا حکومت کاجھگڑا نہیں مزید پڑھیں