سانحہ بلدیہ کیس میں فیکٹری مالکان نے مرکزی ملزمان رحمان بھولا اور زبیر چریا کو شناخت کرلیا ہے جب کہ فیکٹری مالکان نے انتہائی سنسی خیز انکشافات بھی کئے ہیں۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی۔ دبئی میں پاکستان سفارت خانے سے فیکٹری مالک ارشد بھائیلہ کا مزید پڑھیں
زمرہ: Pakistan News
ایف اے ٹی ایف کی ایک اور کڑی شرط حکومت پاکستان نے پوری کر دی، آپ بھی جانئے
ایف اے ٹی ایف کی ایک اور کڑی شرط حکومت پاکستان نے پوری کر دی جس کے تحت سونے کے زیورات اور جواہرات کا لین دین دستاویزی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دہشت گردوں تک سونے اور زیورات کی منتقلی روکنے کا ہدف، ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی۔ مزید پڑھیں
شہباز گل کا استعفیٰ دیتے ہی امید واروں کے ناموں کی بھرمار لگ گئی۔۔۔ نظر کرم کس پر؟ اہم خبر آگئی
شہباز گل کے استعفے کے بعد وزیراعلیٰ کے نئے ترجمان کا تقرر کرنا ہے یا نہیں؟ تحریک انصاف کے بڑوں نے سر جوڑ لیے۔ ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے اہم نام بھی سامنے آ گئے ہیں۔ امیدواروں نے بنی گالہ سے رابطے شروع کر دئیے ہیں اور جہانگیر ترین سے ملاقاتیں کیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی مزید پڑھیں
v نمرتا قتل کیس کا اہم مور
چانڈکا میڈیکل کالج طالبہ نمرتا کی ہلاکت پر جامعہ بے نظیر کی وائس چانسلر ڈاکٹر انیلا عطا الرحمان نے اپنے ماتحت ادارے چانڈکا میڈیکل کالج میں طالبہ نمرتا کی پراسرار ہلاکت پر ہاسٹل نمبر 3 کے 4 ملازمین کو معطل اور 3 کو نوکریوں سے برخاست کردیا۔ چانڈکا میڈیکل کالج طالبہ نمرتا کی ہلاکت پر مزید پڑھیں
وفاقی وزراء کس بات پہ متفق نہ ہوسکے بڑی خبر
وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کے وزراء ایک بار پھر متفق نہ ہوسکے۔ وزیر مملکت علی محمد خان نے ضیا اللّٰہ بنگش کا خیبر پختونخوا کے اسکولوں کی بچیوں کے لیے عبایہ کے اقدام کو احسن قرار دیا۔ دوسری طرف وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے خیبرپختونخوا میں طالبات پر برقعہ اور چادر کی مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کا کراچی کے موسم کے بارے میں بڑی پیشگوئی جانئے اس خبر میں
محکمہ موسمیات نے شہر میں معتدل ہیٹ ویو کی پیشگوئی کی ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں22سے24ستمبر کے دوران معتدل ہیٹ ویوکا امکان ہے،22سے24ستمبر کے دوران شہرمیں سمندری ہوائیں معطل ہوسکتی ہیں اور درجہ حرارت39ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ شمال مشرقی بحیرہ عرب اور بھارتی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف ٹیم نے پاکستانی معیشت کے اقدامات کو کیوں سراہا بڑی خبر
وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ٹیم نے پاکستانی معیشت کے ابتدائی نتائج کو بہت حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔ The visiting IMF group termed a early formula in a economy as ‘very encouraging’. They remarked that good swell has been achieved on a mercantile and outmost front. مزید پڑھیں
وزیراعظم 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ
وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، جہاں سعودی قیادت سے اہم ملاقاتیں ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دورے کے موقع پر وزیراعظم سعودی قیادت سے مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورت حال پر گفتگو کریں گے۔ وزیراعظم بھارت کی جانب سے 5 اگست کے غیرآئینی اقدامات مزید پڑھیں
ڈینگی لاروا کی ہنگامی سرویلنس کی ہدایت، تمام تر میسر وسائل بروئے کار لائے جائیں
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی صوبہ بھر میں ڈینگی لاروا کی ہنگامی سرویلنس کی ہدایت۔ کہتے ہیں ٹیمیں ڈینگی لاروا کی تلاش کیلئے بھرپور کاوشیں کریں۔ ڈینگی کے خاتمے کیلئے تمام تر میسر وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں ڈینگی لاروا کی ہنگامی سرویلنس کی ہدایت کرتے ہوئے کہنا مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں 46 ویں روز بھی کرفیو جاری، ذرائع ابلاغ پر سخت پابندیاں عائد
آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں 46 ویں روز بھی کرفیو جاری ہے، موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات معطل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل 46 ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے اور مواصلات کا نظام مکمل پر معطل ہے، قابض انتظامیہ نے ٹیلی مزید پڑھیں