یوم پاکستان کے موقع پر ملک بھر کی خواتین اور نوجوانوں نے قوم کے نام عزم و ہمت سے بھرپور پیغام دیا ہے۔ اس موقع پر پاکستانی خواتین کا کہنا تھا کہ پاکستانی مائیں، بہنیں، بیٹیاں ہر میدان میں خواب دیکھنے اور انہیں پورا کرنے کا جذبہ رکھتی ہیں، پاکستان کی باہمت خواتین نے اہم ترین مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
راولپنڈی؛ حساس مقامات اور اہم عمارتوں پر اینٹی ڈرون سسٹم نصب کرنے پر غور
راولپنڈی: وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی میں حساس مقامات اور اہم عمارتوں پر اینٹی ڈرون سسٹم نصب کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آر پی او خالد ہمدانی کی سربراہی میں ریجنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں چینی منصوبوں، حساس سرکاری عمارتوں اور تنصیبات کی مزید پڑھیں
عید کی تعطیلات؛ منشیات کے استعمال اور سپلائی کیخلاف والدین کیلیے خصوصی ایڈوائزری جاری
لاہور: منشیات کے خلاف تربیت فراہم کرنے والے ادارے ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب نے عید کی چھٹیوں کے دوران خفیہ پارٹیوں کے بڑھتے ہوئے رجحان میں منشیات کے استعمال اور سپلائی کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی۔ کنسلٹنٹ انسداد منشیات مہم سید ذوالفقار حسین نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے بتایا کہ والدین ہمیشہ کی مزید پڑھیں
یومِ پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کے نئے قومی نغمے کا پرومو جاری
آئی ایس پی آر کی جانب سے یومِ پاکستان کے حوالے سے نیا قومی نغمہ ’’میری مٹی میری جان‘‘ کا پرومو ریلیز کر دیا گیا۔ قومی کامیابی کے جذبے کے تحت، اس سال عید اور یومِ پاکستان 2026 نہایت خاص اہمیت کے حامل ہیں۔ ’’میری مٹی میری جان‘‘ پاکستانی قوم کے اجتماعی فخر، پاکستانیت اور مزید پڑھیں
کراچی میں اندھے قتل کا معمہ حل، پولیس نے ملزم کو خیبر پختونخوا سے کیسے گرفتار کیا؟
کراچی: کلفٹن کے علاقے میں 70 سالہ بزرگ شہری کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے صوبہ خیبر پختونخوا سے گرفتار کر لیا۔ ساؤتھ انویسٹیگیشن پولیس نے کے پی کے میں اہم ٹارگیٹڈ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو تکنیکلی بنیادوں پر خیبر پختونخوا کے علاقے صوابی سے گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی توحید مزید پڑھیں
ٹی ٹی پی کے خوارج کا اصل چہرہ بے نقاب، بچوں کے ہاتھوں میں بندوق تھما دی
ٹی ٹی پی کے خوارج کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا جنہوں نے بچوں کے ہاتھوں میں بندوق تھما دی۔ کمسن بچوں کو اسلحہ دینا بہادری نہیں بلکہ قوم کے مستقبل سے کھیلنے کی سفاک کوشش ہے، یہ معصوم ذہنوں کو شدت پسندی کی فیکٹری میں دھکیلنے کی سازش ہے۔ چند ویڈیوز سے خوارج کا مزید پڑھیں
رمضان المبارک کے آخری ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد: رمضان المبارک کے آخری ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی میں اضافہ کا رجحان ریکارڈ کیا گیا اور حالیہ ہفتے مہنگائی میں 0.21 فیصد اضافہ ہوا ہے اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح بھی 6.44فیصد سے بڑھ کر7.04 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مزید پڑھیں
عید کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ عید کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخواہ، بلوچستان، پنجاب، کشمیر اور بالائی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھںٹوں کے دوران ملک کے مزید پڑھیں
ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جائے گی
ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر ملک بھر کی مساجد، عیدگاہوں اور کھلے میدانوں میں عید کی نماز کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں لاکھوں فرزندانِ اسلام نے شریک ہوکر خصوصی دعائیں کیں۔ نمازعید کے اجتماعات میں ملک و قوم مزید پڑھیں
ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جائے گی
ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منائی جائے گی۔ اس موقع پر مساجد، عیدگاہوں اور کھلے میدانوں میں عید کی نماز کے بڑے اجتماعات منعقد ہوں گے جن میں لاکھوں فرزندانِ اسلام شرکت کریں گے۔ نماز عید کے اجتماعات میں ملک و قوم کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی مزید پڑھیں