ملک میں مارشل لاء لگا تو پی پی ماضی والا کردار ادا کرے گی، بلاول بھٹو

اس وقت ہر طبقہ سراپا احتجاج ہے ڈاکٹر، تاجر سب تنگ آچکے ہیں عمران خان اپنا ٹائم پورا نہیں کرسکتے،چیئرمین پی پی ہم منتخب لوگ ایکسٹریم اسٹیپ لینے پر مجبور ہیں، یہ کرکٹ کا میچ نہیں ہے‘جناح اسپتال کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا مزید پڑھیں

کنٹرول لائن پر مودی نے جنگ چھیڑ دی، پاک فوج نے 9 بھارتی فوجی واصل جہنم کردیئے

بھارت کی جانب سے ایل او سی پر بلاجواز فائرنگ کی گئی جس سے پاک فوج کا ایک جوان اور 5 شہری شہید ہوئے، پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا گیا، دو بھارتی بنکرز بھی تباہ کردیئے بھارتی فوج کو جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر ہمیشہ بھرپور جواب ملے گا، مزید پڑھیں

نیب کا سروسز اسپتال میں نواز شریف کی سیکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ

لاہور: نیب نے سروسز اسپتال میں زیر علاج نواز شریف کے وی وی آئی پی وارڈ روم نمبر ون کی سیکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب لاہور نے سابق وزیرا عظم نوازشریف کی سیکورٹی بڑھانے کے لیے ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم کو مراسلہ لکھ دیا ہے جس میں سابق وزیراعظم کی سروسز اسپتال کے مزید پڑھیں

کراچی کی بربادی کرنے والے وفاقی حکومت کا حصہ ہیں، سعید غنی

 کراچی: وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی کی بربادی میں جن کا کردار ہے وہ آج بھی وفاقی حکومت کا حصہ ہیں۔ کراچی پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ کراچی کے بڑے بڑے ادارے جن پر ہم نے کام کیا ہے مزید پڑھیں

آصف زرداری پمز کے شعبہ امراض قلب منتقل

 اسلام آباد: پمز اسپتال کی انتظامیہ نے شعبہ امراض قلب کے پرائیویٹ وارڈ کو سب جیل کا درجہ دینے کی درخواست کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث دوپہر ایک بجے پمز اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ان کے بلڈ پریشر، شوگر سمیت کمر کی تکلیف کا چیک مزید پڑھیں

کچھ طاقتیں پاکستان کی ترقی نہیں دیکھنا چاہتیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کچھ طاقتیں پاکستان کی ترقی نہیں دیکھنا چاہتیں، ایسے عناصر ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششیں کررہے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماوٴں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی بیانیے سمیت اپوزیشن کے آزادی مارچ مزید پڑھیں

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا فضل الرحمان، شہباز شریف اور بلاول سے رابطے کا فیصلہ

 اسلام آباد: آزادی مارچ روکنے کے لیے قائم حکومتی کمیٹی نے مذاکرات کے لیے مولانا فضل الرحمان، شہباز شریف اور بلاول سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پرویز خٹک کی زیر صدارت حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں رہبر کمیٹی کے مطالبات پر غور کیا گیا جب کہ وزیراعظم مزید پڑھیں

کراچی میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے کے الیکٹرک کا ملازم جاں بحق

 کراچی:  کھوکھرا پار کے علاقے میں کے الیکٹرک کا لائن مین ہائی ٹینشن لائن پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ کھوکھرا پار کے علاقے ملیر کینٹ چیک پوسٹ نمبر 3 کے قریب بجلی کی ہائی ٹینشن لائن پر کام کے دوران ایک شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا حفاظتی بیلٹ پہن مزید پڑھیں

آج صبح ٗ گلبہار پیتل والی گلی میں ٗ پولیس مقابلے میں 3سگے بھائی زخمی ٗ ایک دم توڑ گیا

مسلح ڈاکو ایک گھر میں گھس کر لوٹ مار کررہے تھے اطلاع ملنے پر پولیس پہنچ گئی اور گلی کا محاصرہ کرلیا ٗ ڈاکوئوں نے فائرنگ کرکے ایک اہلکار کو زخمی کردیا پولیس کی جوابی فائرنگ سے تینوں ملزمان زخمی ہوئے جنہیں گرفتار کرلیا گیا ٗ ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا مزید پڑھیں

وزیراعظم کو شہر کے مسائل سے آگاہ کردیا ہے خالد مقبول صدیقی

جس بنیاد پر ہم نے حکومت میں شمولیت اختیار کی تھی ان مسائل پر بھی بات ہوئی ہے، ایم کیو ایم کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ شہری علاقوں کے مسائل وزیراعظم کے سامنے رکھے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار وزیراعظم سے ملاقات مزید پڑھیں