اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجی میڈیکل کالج کو 18 لاکھ روپے سے زائد سالانہ فیس وصولی سے روک دیا۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے نجی کالج کی طالبہ یمنیٰ یاسر کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے شفقت عباس تارڑ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل درخواست گزار نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور دیوار گرنے سے کمسن بچی سمیت 6 افراد جاں بحق
کراچی: شہر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور دیوار گرنے سے کمسن بچی سمیت 6 افراد جاں بحق اور 3 بچے زخمی ہوگئے، کرنٹ لگنے کے واقعات پی آئی بی کالونی، سائٹ سپرہائیوے، ایم اے جناح روڈ سیون ڈے اسپتال کے قریب اور سرجانی ٹاؤن میں پیش آئے مزید پڑھیں
بلوچستان میں حالیہ بارشیں اور ژالہ باری، زیر زمین پانی کی سطح بلند ہونے لگی
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں اور ژالہ باری کے بعد زیر زمین پانی کی سطح بلند ہونے لگی ہے، جبکہ متعدد چھوٹے بڑے ڈیم بھی بھر گئے ہیں جس سے زمینداروں اور باغبانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق حالیہ بارشیں صوبے کے لیے ایک بڑی نعمت ثابت مزید پڑھیں
اثاثہ جات سے متعلق الیکشن کمیشن نوٹس کیخلاف عمر ایوب کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پشاور: پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کے خلاف اثاثہ جات سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت مکمل کرلی گئی، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سماعت دو رکنی بینچ نے کی، جس میں جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس فرح جمشید شامل تھے۔ درخواست مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا صوبوں سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں حصہ ڈالنے کا مطالبہ
وفاقی حکومت نے صوبوں سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں حصہ ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلی اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے شرکت کی، وزیراعظم آزاد کشمیر بھی اجلاس میں شریک ہوئے، اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل مزید پڑھیں
آپریشن غضب للحق کے ثمرات، پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں کمی
آپریشن غضب للحق میں پاکستان کی مؤثرحکمت عملی کی بدولت دہشتگردوں کے ناپاک عزائم زمیں بوس ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن غضب للحق کی بدولت فروری 2026 کے مقابلے میں مارچ 2026 میں دہشتگردی کے واقعات میں 59 فیصد کمی آئی ہے۔ عرب نیوز نے معروف تحقیقاتی ادارے "سنٹر فارریسرچ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز” کی مزید پڑھیں
معاشی بچت، جنگ بندی اور عوامی ریلیف حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی بچت، جنگ بندی کی کوششیں اور عوام کو ریلیف فراہم کرنا اس وقت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ خطے کی موجودہ صورت حال اور ملک میں جاری کفایت شعاری مہم کے حوالے سے اہم اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا، جس میں چیئرمین پیپلز مزید پڑھیں
حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی، پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات پر مزید ممکنہ سبسڈی پر تحفظات کا اظہار کردیا، وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کو عالمی قیمتوں کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی ہے، آئندہ ہفتے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سو روپے فی لیٹر سے زائد اضافے کا مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعتراف
وفاقی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ خطے کی صورت حال کی وجہ سے غیرملکی سرمایہ کاری میں 55 فیصد کمی آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر انچارج برائے وزیر اعظم آفس نے ملکی معاشی صورتحال کی تفصیلات ایوان میں پیش کیں۔ ان تفصیلات میں وفاقی حکومت کا براہ راست بیرونی سرمایہ مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس، مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا اصولی فیصلہ، اعلان صوبے کریں گے
اسلام آباد: حکومت نے توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث پیدا ہنگامی حالات میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے کفایت شعاری اقدامات کو بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا،کاروباری مراکز، مارکیٹیں مزید پڑھیں