ویب ڈیسک — امریکہ کی یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا میں کیے گئے ایک مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ فضائی آلودگی، دماغی امراض کا بڑا سبب ہے۔ فضائی آلودگی سے انسانی حافظے کی کمزوری کے ساتھ ساتھ الزائمر جیسے دماغی مرض کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔ آلودہ فضا میں سانس لینے والے افراد خاص طور مزید پڑھیں
زمرہ: Science Technlology News Urdu
طاقتور ترین کیمرے والا بھارتی سیٹیلائٹ خلا میں روانہ
ویب ڈیسک — بھارت کے خلائی تحقیقاتی ادارے ‘انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن’ (اسرو) نے بدھ کی صبح ‘کارٹوسیٹ تھری’ نامی ایک سیٹیلائٹ خلا میں روانہ کیا ہے جس کے ساتھ 13 دیگر چھوٹے سیٹیلائٹس بھی فضا میں بھیجے گئے ہیں۔ سیٹیلائٹ بھارتی شہر، سری ہری کوٹہ میں واقع ستیش دھون اسپیس سینٹر سے بدھ کی مزید پڑھیں
کہکشاں میں سورج سے 70 گنا بڑا ‘بلیک ہول’ دریافت
ویب ڈیسک — ماہرین فلکیات نے کہکشاں میں ایک اور بڑے ‘بلیک ہول’ کو دریافت کیا ہے۔ جس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ یہ سورج کے حجم سے 70 گنا بڑا ہے۔ خلائی تحقیق سے متعلق ‘نیچر’ نامی جریدے نے چینی ماہرین فلکیات کی ایک تحقیق شائع کی ہے۔ جس میں اس مزید پڑھیں
ایڈز سے اموات کی تعداد میں 55 فی صد کمی
واشنگٹن — چالیس سال سے زیادہ عرصہ قبل جب ایڈز پہلی بار شناخت ہوئی تھی تو اس وقت وہ گویا ایک سزائے موت تصور کی جاتی تھی۔ اس وقت سے اب تک یہ ایک شديد مگر ایک قابل علاج بیماری بن گئی ہے۔ یکم دسمبر ایڈز کا عالمی دن وہ سالانہ موقع ہے جب لوگوں مزید پڑھیں
چین میں موبائل فون خریدنے کے لیے ‘چہرے کی شناخت’ لازمی قرار
ویب ڈیسک — چین میں صارفین کے لیے موبائل فون خریدنے سے پہلے اپنے ‘چہرے کی شناخت’ یا ‘فیس اسکینگ’ کرانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ملک کے تمام ٹیلی کام آپریٹرز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں جن کے مطابق اب ہر نئے ٹیلی فون نمبر کو جاری کرنے سے مزید پڑھیں
ایپل کمپنی نے روس کا نقشہ بدل دیا
واشنگٹن — کریمیا پر قبضے کے پانچ سال بعد بھی روس اسے اپنا حصہ ماننے کے لیے امریکہ یا یورپی یونین کو راضی نہیں کر سکا۔ لیکن، روسی پارلیمان اس بات کی خوشی منا رہی ہے کہ کم از کم ایپل کمپنی نے اس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ روس کے اندر ایپل کی مزید پڑھیں
یورپی خلا باز چاند پر بھیجنے اور خلائی تحقیق کے لیے بھاری رقوم مختص
ویب ڈیسک — 22 ممالک پر مشتمل یورپی خلائی ادارے کو اپنے منصوبے جاری رکھنے اور نئے پراجیکٹ شروع کرنے کے لیے زیادہ فنڈز فراہم کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ ان منصوبوں میں آب و ہوا کی تبدیلیوں پر نظر رکھنے کے لیے نئے اور جدید سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیجنا بھی شامل مزید پڑھیں
طاقتور ترین کیمرے والا بھارتی سیٹیلائٹ خلا میں روانہ
ویب ڈیسک — بھارت کے خلائی تحقیقاتی ادارے ‘انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن’ (اسرو) نے بدھ کی صبح ‘کارٹوسیٹ تھری’ نامی ایک سیٹیلائٹ خلا میں روانہ کیا ہے جس کے ساتھ 13 دیگر چھوٹے سیٹیلائٹس بھی فضا میں بھیجے گئے ہیں۔ سیٹیلائٹ بھارتی شہر، سری ہری کوٹہ میں واقع ستیش دھون اسپیس سینٹر سے بدھ کی مزید پڑھیں
موسموں کی پیش گوئی کا نیا نظام آ گیا
واشنگٹن — ایسے میں جب دنیا بھر میں موسم شدت اختیار کر رہے ہیں، کمپیوٹر کے بڑے ادارے آئی بی ایم نے بتایا ہے کہ اسے موسموں کے بارے میں انتہائی درست پیش گوئی میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ یہ پیش گوئی ہر ایک کو دستیاب ہو گی۔ کمپنی نے بتایا ہے کہ یہ ہائی مزید پڑھیں