بغیر میک اپ مارننگ شو کرنے کا دعویٰ ندا یاسر کو مہنگا پڑگیا

کراچی: مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر کو بغیر میک اپ مارننگ شو کرنے کا دعویٰ کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے۔  مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ یہ دعویٰ کرتی نظر آرہی ہیں کہ انہوں نے چہرے پر مزید پڑھیں

اقرا عزیز کا رنگ گورا کرنیوالی کریم کے اشتہار میں کام کرنے سے انکار

کراچی(کلچرل ڈیسک)معروف اداکارہ اقرا عزیز نے رنگ گورا کرنے والی کریم کے اشتہار میں کام کرنے سے انکار کردیا۔متنازع بیانات اور حرکات کی وجہ سے شہرت رکھنے والے اقرا عزیز کے منگیتر و اداکار یاسر حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی اور اقرا عزیز کی ایک تصویر پوسٹ کی جس مزید پڑھیں

بھارتی فلم انڈسٹری کا تعصب راحت فتح علی کے آڑے آگیا

بھارتی شہری اب بھارت سے باہر بھی پاکستانی گلوکارکے شو کے سامنے رکاوٹ بن گئے راحت فتح علی خان کے 4 سے 20 اکتوبر تک امریکا اور کینیڈا میں کنسرٹ ہونے ہیں ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مخالف مودی پالیسی پر عمل پیرا بھارتی فلم انڈسٹری کا تعصب گلوکار راحت فتح علی خان کے آڑے آگیا۔پاکستان اور مسلم مزید پڑھیں

پاکستان مخالف فلم؛ عمران ہاشمی کا آصف غفور کے ٹوئٹ پر ردعمل

کراچی: بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئٹ پر ردعمل دیا ہے۔ گزشتہ ماہ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف ویب سیریز’’بارڈ آف بلڈ‘‘ کا ٹریلر جاری کیا تھا۔ اس ویب سیریز کی کہانی بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے گرد گھومتی ہے۔ مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر بات کرنے کا جرم؛ مودی نے بھارتی نژاد مسلمان اداکار کو بلیک لسٹ کردیا

ہیوسٹن: بھارتی نژاد امریکی کامیڈین، مصنف، میزبان اور اداکار حسن منہاج کو دو روز قبل امریکا میں منعقد ہونے والے مودی کے جلسے سے بلیک لسٹ کردیا گیا۔ نیٹ فلیکس پر سنجیدہ خبروں کو مزاحیہ انداز میں پیش کرنے والے امریکی کامیڈین حسن منہاج گزشتہ 2 روز سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں جس کی وجہ مزید پڑھیں

احمد علی اکبر امریکا میں ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول کے بہترین اداکار قرار

کراچی: پاکستانی اداکار  احمد علی اکبر کو امریکا میں ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول کے دوران فلم ’’لال کبوتر‘‘ میں بہترین اداکاری کرنے پر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ اداکار علی اکبر نے یہ خوشخبری اپنے چاہنے والوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن ڈی سی میں انہیں فلم ’’لال کبوتر‘‘ کے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی جیسا بننا چاہتی ہوں‘ وینا ملک نے اپنی آئیڈیل خاتون کا نام بتادیا

گزشتہ کچھ دنوں سے وینا ملک کی نماز کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہیں کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ ان کی آئیڈیل خاتون بشریٰ بی بی ہیں اور وہ ان جیسی ہی بننا چاہتی ہیں۔ماضی میں انتہائی متنازعہ رہنے والی اداکارہ وینا ملک ان دنوں نجی مزید پڑھیں

فنکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے سکندر صنم ایوارڈز

سلطان آرٹ پروموٹر کی جانب سے منعقدہ تقریب میں ایم سلطان، شہباز صنم، سجاد خان، رئوف لالا و دیگر کا خطاب کراچی (کلچرل رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں سلطان آرٹ پروموٹرز کی جانب سے معروف فنکار سکندر صنم کے نام منسوب، سکندر صنم ایوارڈز کا اجرا اور تقریب تقسیم ایوارڈ منعقد کی گئی، مزید پڑھیں

صوفیہ مرزا کیخلاف منی لانڈرنگ کے ثبوت مل گئے، اداکارہ روپوش ہوگئی

صوفیہ کروڑوں کی بے نامی جائیداد کی بھی مالک ہے‘ ایف بی آر سے تمام تفصیلات طلب ریمپ پر کیٹ واک کرنیوالی پاکستان کی ماڈل گرل کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کاانکشاف لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے ماڈل اور اداکارہ صوفیہ مرزا کیخلاف منی لانڈرنگ کے ثبوت حاصل کرلیے، خبر ملنے پر اداکارہ روپوش مزید پڑھیں

ٹیلنٹڈ سنگرز کی تلاش کیلیے ’’اسٹارگلوکار ‘‘ پروگرام کا آغاز

 لاہور:  پاکستان میں نئے ٹیلنٹڈ سنگرز کی تلاش کے لیے “اسٹارگلوکار ” پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان میں پنجاب لیول پرنئے ٹیلنٹڈ سنگرز کی تلاش کے لیے “اسٹارگلوکار ” پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جسے گلوکار رافع شہباز اور ڈائیریکٹر محمد اکمل نے پروگرام ترتیب دیدیا۔ اس سلسلے مزید پڑھیں