احمد علی اکبر امریکا میں ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول کے بہترین اداکار قرار

کراچی: پاکستانی اداکار  احمد علی اکبر کو امریکا میں ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول کے دوران فلم ’’لال کبوتر‘‘ میں بہترین اداکاری کرنے پر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ اداکار علی اکبر نے یہ خوشخبری اپنے چاہنے والوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن ڈی سی میں انہیں فلم ’’لال کبوتر‘‘ کے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی جیسا بننا چاہتی ہوں‘ وینا ملک نے اپنی آئیڈیل خاتون کا نام بتادیا

گزشتہ کچھ دنوں سے وینا ملک کی نماز کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہیں کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ ان کی آئیڈیل خاتون بشریٰ بی بی ہیں اور وہ ان جیسی ہی بننا چاہتی ہیں۔ماضی میں انتہائی متنازعہ رہنے والی اداکارہ وینا ملک ان دنوں نجی مزید پڑھیں

فنکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے سکندر صنم ایوارڈز

سلطان آرٹ پروموٹر کی جانب سے منعقدہ تقریب میں ایم سلطان، شہباز صنم، سجاد خان، رئوف لالا و دیگر کا خطاب کراچی (کلچرل رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں سلطان آرٹ پروموٹرز کی جانب سے معروف فنکار سکندر صنم کے نام منسوب، سکندر صنم ایوارڈز کا اجرا اور تقریب تقسیم ایوارڈ منعقد کی گئی، مزید پڑھیں

صوفیہ مرزا کیخلاف منی لانڈرنگ کے ثبوت مل گئے، اداکارہ روپوش ہوگئی

صوفیہ کروڑوں کی بے نامی جائیداد کی بھی مالک ہے‘ ایف بی آر سے تمام تفصیلات طلب ریمپ پر کیٹ واک کرنیوالی پاکستان کی ماڈل گرل کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کاانکشاف لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے ماڈل اور اداکارہ صوفیہ مرزا کیخلاف منی لانڈرنگ کے ثبوت حاصل کرلیے، خبر ملنے پر اداکارہ روپوش مزید پڑھیں

ٹیلنٹڈ سنگرز کی تلاش کیلیے ’’اسٹارگلوکار ‘‘ پروگرام کا آغاز

 لاہور:  پاکستان میں نئے ٹیلنٹڈ سنگرز کی تلاش کے لیے “اسٹارگلوکار ” پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان میں پنجاب لیول پرنئے ٹیلنٹڈ سنگرز کی تلاش کے لیے “اسٹارگلوکار ” پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جسے گلوکار رافع شہباز اور ڈائیریکٹر محمد اکمل نے پروگرام ترتیب دیدیا۔ اس سلسلے مزید پڑھیں

پاکستانی انگریزی فکشن نگار اردو ادب کی پیداوار ہیں، ہارون خالد اختر

’’اگر ناول نہ لکھتا تو یہ میری زندگی کا ایک بہت بڑا پچھتاوا بن جاتا۔ مجھے اس سے جو ’سینس آف اچیومنٹ‘ ملا، وہ بینک کی اس نوکری کی نسبت زیادہ ہے، جو میں کرتا ہوں۔ کیونکہ یہ ناول میری شخصیت کی صحیح ترجمانی کرتا ہے، جو میں دفتر میں ہوتا ہوں، وہ میری شخصیت مزید پڑھیں

علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون نے معافی مانگ لی

کراچی: گلوکار و اداکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی ایک اور خاتون صوفی نے الزامات سے دستبردای کا اعلان کرتے ہوئے علی ظفر سے معافی مانگ لی۔ گزشتہ برس اپریل میں گلوکارہ میشا شفیع نے ’می ٹو‘ مہم کے تحت علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا تھا مزید پڑھیں

’گیم آف تھرونز‘ نے ایمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

لاس اینجلس: مقبول ترین سیریز ’گیم آف تھرونز‘ نے بہترین ڈرامہ سیریز کا ایمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ایچ بی اوکی مقبول ترین سیریز’گیم آف تھرونز‘ نے ایمی ایوارڈزکے رنگا رنگ میلے میں سال کا بہترین ڈرامہ ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ مشہورسیریزنے اس سال بارہ مختلف کیٹیگریوں میں ایوارڈز اپنے نام کیے۔ کنگ ان دی مزید پڑھیں

زندگی میں کوئی نیکی کی ہوگی کہ مجھے عدنان جیسا شوہر ملا، شائستہ لودھی

کراچی: سابق مارننگ شو میزبان شائستہ لودھی کا کہنا ہے کہ زندگی میں کوئی نیکی کی ہوگی کہ مجھے عدنان جیسا شوہر ملا۔   شائستہ لودھی کا شمار پاکستان کی مشہور مارننگ شو میزبانوں میں ہوتا ہے وہ اب مارننگ شو چھوڑ چکی ہیں لیکن ان کا حوالہ شہرت اب بھی مارننگ شو ہی ہے۔ حال ہی مزید پڑھیں

کینسر سے لڑنے والے ہی اصل ہیرو ہیں، شہریار منور

کراچی: نامور پاکستانی اداکار شہریار منور نے حال ہی میں کینسر میں مبتلا بچوں سے ملاقات کی اور انہیں زندگی کا اصل ہیرو قرار دیا۔ فلم’’ہومن جہاں‘‘اور’’پرے ہٹ لو‘‘میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے نامورپاکستانی اداکار شہریار منور نے حال ہی میں انڈس اسپتال کا دورہ کیا اور کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا بچوں سے مزید پڑھیں