پریانکا حب الوطنی کے لبادے میں نسل پرستی کو ہوا دے رہی ہیں، مہوش حیات

 کراچی: اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ پریانکا چوپڑا حب الوطنی کا لبادہ اوڑھ کر نسل پرستی کو ہوا دے رہی ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں پریانکا چوپڑا پر تنقید کرتے ہوئے مہوش حیات نے کہا کہ ایک شخصیت جو کہ کسی فلاحی ادارے کی ترجمانی کر رہی ہو انہیں ہمیشہ انسانیت کے فروغ کی بات مزید پڑھیں

آج کا دن کیسا رہے گا

حمل: 21مارچ تا21اپریل حالات ایک نیا رخ بدل سکتے ہیں، آپ بھی رخ بدل دیں ان راہوں پر نہ چلیں جن پر چل کر اب تک کچھ حاصل نہیں ہو سکا، مقدمہ بازی سے اجتناب برتنے کی کوشش کریں۔ ثور: 22 اپریل تا 20 مئی آپ کوئی بھی کام کریں بفضل خدا کامیابی ہو سکتی مزید پڑھیں

سونم کپور کی شادی8مئی کو ہوگی

مہمانوں کو بذریعہ ای میل دعوت دی جائیگی دولہا دلہن کے خاندانوں نے شادی کی تصدیق کردی ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اپنے دوست آنند آہوجا سے 8 مئی کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ دونوں خاندانوں نے مشترکہ بیان میں سونم کپور کی آنند آہوجا سے شادی کی خبروں مزید پڑھیں

گلو کار جواد احمد نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے معروف و نامور گلوکار جواد احمد نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے لیے بے شمار ڈراموں کی پلے بیک سنگنگ کرنے والے معروف گلوکار جواد احمد نے 2018ء کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

بچپن میں بہت شرمیلی تھی ٗ دپیکا

شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر اداکاری کرنیوالے بچوں میں سے نہیں تھی والدین کے ساتھ تھیٹر جاتی تھی تو سوچتی تھی اسکرین پر آئوں گی ممبئی (نیٹ نیوز) اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ میں بچپن سے بہت شرمیلی تھی، ان بچوں میں سے بالکل نہیں تھی جو شیشے کے آگے کھڑے ہو مزید پڑھیں

بپاشا باسو اپنے شوہر کے ساتھ نئی فلم میں نظر آئیں گی

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو اپنے شوہر کرن سنگھ کے ساتھ ہارر فلم ’’الون‘‘ کے بعد ایک بار پھر نئی فلم میں نظر آئیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بپاشا باسو اور کرن سنگھ 2005ء میں ہارر فلم ’’الون‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئے تھے اور اب پھر خبریں سامنے آرہی مزید پڑھیں

فرح خان کی ٹانگ میں فریکچر ہوگیا

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کوریو گرافر فرح خان کی ٹانگ فریکچر ہوگئی جنہیں ڈاکٹر نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرح خان گزشتہ روز ٹی وی شو کی عکس بندی کے بعد اپنی وینٹی وین کی طرف جارہی تھیں کہ ان کی ٹانگ فریکیر ہوگئی جس کے بعد مزید پڑھیں

آزادی صحافت کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں گزشتہ روز آزادی صحافت کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایا گیا۔ اقوام متحدہ کی جانب سے3 مئی کو ہر سال آزادی صحافت کا دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد صحافت کے بنیادی اصولوں کی موجودہ صورتحال پر اعتماد کااظہار کرنا اور دنیا میں صحافت کی مزید پڑھیں

سنجیدہ، مزاحیہ کے علاوہ ہر طرح کے کردار کرنا چاہتی ہوں : میبل خان

سوسائٹی میں پائی جانے والی خامیوں کو سامنے لانے والے پروڈیوسرز کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے:’’ایکسپریس‘‘سے گفتگو ۔ فوٹو: نیٹ  لاہور:  اداکارہ وماڈل میبل خان نے کہاہے کہ سنجیدہ اورمزاحیہ کے علاوہ بھی ہرطرح کے کردار کرنا چاہتی ہوں بطورفنکارہ خود کوصرف ہیروئن تک محدود نہیں رکھنا چاہتی میری خواہش ہے کہ لوگ مجھے بہترین مزید پڑھیں

صبا قمر اور عمران عباس ہالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار

عمران عباس اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم’ٹروجان ہارس‘ میں جاسوس کا مرکزی کردار نبھائیں گے فوٹو:فائل کراچی: معروف پاکستانی فنکار صبا قمر اور عمران عباس بہت جلد ہالی ووڈ میں اداکاری کرتے نظرآئیں گے۔ پاکستان ڈرامہ انڈسٹری سمیت بالی ووڈ میں نام کمانے والے نامور پاکستانی اداکار عمران عباس اب ہالی ووڈ کی تیاریوں میں ہیں مزید پڑھیں